بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ایک مسخرے کا دور تھا جو مک گیا، مولانا فضل الرحمان

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ایک مسخرے کا دور تھا جو مک گیا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایک مسخرے کا دور تھا جو مک گیا۔ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اقتدار کے بغیر گزارہ نہیں کرسکتے، تمام اقدامات جو یہ کر رہے ہیں آمرانہ ذہنیت کی عکاس… Continue 23reading ایک مسخرے کا دور تھا جو مک گیا، مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر کے استعفیٰ کے اعلان کے ساتھ ہی حکومتی اراکین بھی چلے گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2022

اسد قیصر کے استعفیٰ کے اعلان کے ساتھ ہی حکومتی اراکین بھی چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی) اسد قیصر کے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے سے استعفیٰ کے ساتھ ہی حکومتی اراکین بھی ایوان سے چلے گئے ۔تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے بعد ایاز صادق کی صدارت میں… Continue 23reading اسد قیصر کے استعفیٰ کے اعلان کے ساتھ ہی حکومتی اراکین بھی چلے گئے

عمران خان 3سال7ماہ 10روز وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان 3سال7ماہ 10روز وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے

اسلام آباد(این این آئی)عمران خان 3سال7ماہ 10روز وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے ۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 18اگست2018ء کوایوان صدر میں وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ عمران خان 3سال7ماہ10روز تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے ۔

نئے قائد ایوان کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی طلب، نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر کو ہو گا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

نئے قائد ایوان کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی طلب، نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر کو ہو گا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی اتوار کو طلب کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق کاغذات نامزدگی اتوار کو دن دو بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی آفس میں جمع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر کو ہو گا۔واضح رہے کہ وزیرِاعظم… Continue 23reading نئے قائد ایوان کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی طلب، نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر کو ہو گا

وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے سیکرٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا۔اعظم خان کو تبدیل کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق اعظم خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔اعظم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔

اسپیشل برانچ کو مختلف شہروں میں پی ٹی آئی ورکرز کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت

datetime 10  اپریل‬‮  2022

اسپیشل برانچ کو مختلف شہروں میں پی ٹی آئی ورکرز کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور قریبی شہروں میں پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیاذرائع کے مطابق اسپیشل برانچ اور حساس ادارے کو احتجاج یا جشن منعقد نہ ہونے دینے کی ہدایت کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، نوشہرہ، صوابی میں پی ٹی آئی ورکرز کی… Continue 23reading اسپیشل برانچ کو مختلف شہروں میں پی ٹی آئی ورکرز کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہو گئے ،وزیر اعظم ہائوس کے عملے سے ملاقات

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہو گئے ،وزیر اعظم ہائوس کے عملے سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے رات بارہ بجے بنی گالہ روانہ ہوئے ہیں۔اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے سے استعفیٰ کے بعد عمران خان تقریباً گیارہ بجکر 58منٹ پر وزیر اعظم ہائوس سے روانہ ہوئے ۔عمران خان کی روانگی کے ساتھ ہی عمران خان کا ذاتی… Continue 23reading عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہو گئے ،وزیر اعظم ہائوس کے عملے سے ملاقات

قومی اسمبلی میں ووٹنگ مکمل عمران خان کیخلاف174ووٹ کاسٹ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

قومی اسمبلی میں ووٹنگ مکمل عمران خان کیخلاف174ووٹ کاسٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )متحدہ اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے ۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے 174ووٹ ڈالے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اس حوالے سےن لیگ کی ترجمان مریم اونگزیب نے کہا بتایا ہے کہ تحریک عدم اعتماد… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ووٹنگ مکمل عمران خان کیخلاف174ووٹ کاسٹ

عمران خان کے جمال و جلال کے دن پورے ہوئے، تحریک عدم اعتماد کامیاب۔۔ وزیراعظم نہ رہے

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے جمال و جلال کے دن پورے ہوئے، تحریک عدم اعتماد کامیاب۔۔ وزیراعظم نہ رہے

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے اور عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے جبکہ عمران خان عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔سپریم کورٹ کے حکم پر قومی اسمبلی کا اجلاس… Continue 23reading عمران خان کے جمال و جلال کے دن پورے ہوئے، تحریک عدم اعتماد کامیاب۔۔ وزیراعظم نہ رہے