جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسپیشل برانچ کو مختلف شہروں میں پی ٹی آئی ورکرز کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت

datetime 10  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور قریبی شہروں میں پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیاذرائع کے مطابق اسپیشل برانچ اور حساس ادارے کو احتجاج یا جشن منعقد نہ ہونے دینے کی ہدایت کردی گئی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، نوشہرہ، صوابی میں پی ٹی آئی ورکرز کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،پشاور، اٹک اور دیگر قریبی شہروں میں بھی پی ٹی آئی ورکرز کی لسٹیں تیارکرنے کی ہدایت کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…