بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

تکبر کو زوال ہے زوال ہے زوال ہے ‘مریم نواز

datetime 10  اپریل‬‮  2022

تکبر کو زوال ہے زوال ہے زوال ہے ‘مریم نواز

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ تکبر کو زوال ہے زوال ہے زوال ہے ۔ اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز نے کہاکہ تکبر کو زوال ہے زوال ہے زوال ہے ۔عمران خان پاکستان کاووٹ آئوٹ ہوجانے والا پہلا وزیراعظم ٹھہرا ،ظلم کا نظام قائم نہ… Continue 23reading تکبر کو زوال ہے زوال ہے زوال ہے ‘مریم نواز

پاکستان اور ایران میں بارٹر ٹریڈ شروع کرنے کیلئے طریقہ کار طے

datetime 10  اپریل‬‮  2022

پاکستان اور ایران میں بارٹر ٹریڈ شروع کرنے کیلئے طریقہ کار طے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔پاکستان نے ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شروع کرنے کیلئے طریقہ کار وضع کردیا۔مال کے بدلے مال کی تجارت کوئٹہ اور زاہدان چیمبرز آف کامرس کے درمیان ہو گی ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق بارٹر… Continue 23reading پاکستان اور ایران میں بارٹر ٹریڈ شروع کرنے کیلئے طریقہ کار طے

فرح خان کیخلاف اراضی قبضے کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف

datetime 10  اپریل‬‮  2022

فرح خان کیخلاف اراضی قبضے کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف

گوجرانوالہ(پی پی آ ئی) خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف اراضی پر قبضے کا کیس سول عدالت گوجرانوالہ میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق مدعی حارث میراں نے فرح خان کے خلاف کیس دائر کر رکھا ہے، مدعی حارث میراں فرح خان کے شوہر احسن… Continue 23reading فرح خان کیخلاف اراضی قبضے کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف

سیاستدان خود بات کریں، ہمیں اس میں نہ دھکیلیں، اسٹیبلشمنٹ کا واضح پیغام

datetime 10  اپریل‬‮  2022

سیاستدان خود بات کریں، ہمیں اس میں نہ دھکیلیں، اسٹیبلشمنٹ کا واضح پیغام

اسلام آباد (انصار عباسی) اسٹیبلشمنٹ نے سیاست دانوں کو واضح پیغام دیا تھا کہ وہ خود ایک دوسرے سے بات کریں، اسٹیبلشمنٹ کو اس میں نہ دھکیلیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے این آر او نہیں مانگا لیکن 90 روز میں انتخابات کے لئے اپوزیشن کو راضی کرنے کا کہا تھا۔ جب کہ… Continue 23reading سیاستدان خود بات کریں، ہمیں اس میں نہ دھکیلیں، اسٹیبلشمنٹ کا واضح پیغام

اٹارنی جنرل اور گورنر کے پی کے مستعفی

datetime 10  اپریل‬‮  2022

اٹارنی جنرل اور گورنر کے پی کے مستعفی

اسلام آباد، پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹارنی جنرل خالد جاوید خان اور گورنر کے پی شاہ فرمان مستعفی ،روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق عمران کی حکومت گرتے ہی اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بھی مستعفی ہوگئے، وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی گورنر خیبر پختونخوا… Continue 23reading اٹارنی جنرل اور گورنر کے پی کے مستعفی

عمران خان کا مستقبل بہت تاریک ہے، ریحام خان نے خود غرض شخص قرار دے دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان کا مستقبل بہت تاریک ہے، ریحام خان نے خود غرض شخص قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلا ،ان کا مستقبل بہت تاریک ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی دیکھنے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی۔وزیرِ اعظم عمران… Continue 23reading عمران خان کا مستقبل بہت تاریک ہے، ریحام خان نے خود غرض شخص قرار دے دیا

لگتا ہے عمران خان بھارتی وزارت خارجہ کے پی آر او ہیں ، احسن اقبال

datetime 10  اپریل‬‮  2022

لگتا ہے عمران خان بھارتی وزارت خارجہ کے پی آر او ہیں ، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ لگتا ہے عمران خان بھارتی وزارت خارجہ کے پی آر او ہیں ۔ ٹوئٹر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران نیازی جتنی بھارت کی خارجہ پالیسی کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں ،لگتا ہے کہ وہ بھارتی… Continue 23reading لگتا ہے عمران خان بھارتی وزارت خارجہ کے پی آر او ہیں ، احسن اقبال

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ، گورنر بلوچستان سید ظہورآغا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ، گورنر بلوچستان سید ظہورآغا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ، گورنر بلوچستان سید ظہورآغانے گورنر شپ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعدگورنر بلوچستان سید ظہورآغا کی جانب سے آئندہ چند روز میں مستعفیٰ… Continue 23reading وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ، گورنر بلوچستان سید ظہورآغا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ملکی سالمیت ، خود مختاری اور قومی غیرت کے لئے لاکھوں کرسیاں قربان کرسکتے ہیں،فرخ حبیب

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ملکی سالمیت ، خود مختاری اور قومی غیرت کے لئے لاکھوں کرسیاں قربان کرسکتے ہیں،فرخ حبیب

اسلام آباد (آن لائن )سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت ، خود مختاری اور قومی غیرت کے کئے ایسی لاکھوں کرسیاں قربان کرسکتے ہیں۔ فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ملکی سالمیت، خود مختاری اور قومی… Continue 23reading ملکی سالمیت ، خود مختاری اور قومی غیرت کے لئے لاکھوں کرسیاں قربان کرسکتے ہیں،فرخ حبیب