اسلام آباد (این این آئی) بھارت کی مایہ ناز صحافی برکھا دت نے ٹوئٹر پر پاکستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے یکے بعد دیگرے ٹوئٹس کیں اور کہاہے کہ پاکستان نے نیٹ فلکس کو مات دیدی۔برکھا دت نے گزشتہ روز کو ویڈیو اسٹریمنگ ایپ نیٹ فلکس سے تشبیہہ دی اور کہا کہ پاکستان میں اس قدر دلچسپ صورتحال ہے کہ اس ملک نے نیٹ فلکس کو بھی مات دے دی ہے۔اپنی ایک اور ٹوئٹ میں برکھا دت نے لکھا کہ اس سے بھی زیادہ دلچسپ یہ ہے کہ عمران خان کو بدلے میں کیا ملے گا، ان کی شکست ایک مکمل سودا ہے۔
پاکستان نے نیٹ فلکس کو مات دیدی بھارتی صحافی کا دلچسپ تبصرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































