جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

نیا پاکستان کی نحوست سے جان چھوٹ گئی، پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو ،سعد فیق

datetime 11  اپریل‬‮  2022

نیا پاکستان کی نحوست سے جان چھوٹ گئی، پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو ،سعد فیق

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ نیا پاکستان کی نحوست سے جان چھوٹ گئی۔تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر رد عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے کہا کہ پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو۔انہوںنے کہاکہ نیا پاکستان کی نحوست… Continue 23reading نیا پاکستان کی نحوست سے جان چھوٹ گئی، پرانے پاکستان میں واپسی مبارک ہو ،سعد فیق

قوم کوپاکستانی ہٹلر عمران نیازی سے نجات مل گئی،حافظ حمداللہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022

قوم کوپاکستانی ہٹلر عمران نیازی سے نجات مل گئی،حافظ حمداللہ

اسلام آباد (آن لائن ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی اپنی کرسی بچاو میں آئین قانون جمہوریت عدالت اور ریاست سے لڑرہا تھا، دوسری طرف پی ڈی ایم اور متحدہ اپوزیشن آئین قانون جمہوریت عدالت اور ریاست کی تحفظ کیلئے لڑ رہی تھی آخرکارآئین قانون جمھوریت عدالت… Continue 23reading قوم کوپاکستانی ہٹلر عمران نیازی سے نجات مل گئی،حافظ حمداللہ

بھارت کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں،شہبازشریف

datetime 11  اپریل‬‮  2022

بھارت کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن ) نامزد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر امن ممکن نہیں، قومی ہم آہنگی میری پہلی ترجیح ہے، نئی کابینہ کی تشکیل اپوزیشن رہنماوں کی مشاورت کیساتھ ہوگی۔ میڈیا سے غیر رسمی خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے… Continue 23reading بھارت کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں،شہبازشریف

وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد عمران خان اور پرویز الٰہی میں رابطہ، موجودہ صورتحال پر گفتگو

datetime 11  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد عمران خان اور پرویز الٰہی میں رابطہ، موجودہ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں موجودہ سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔پرویز الٰہی نے عمران خان کو یقین دہانی… Continue 23reading وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد عمران خان اور پرویز الٰہی میں رابطہ، موجودہ صورتحال پر گفتگو

استعفے آئیں گے تو پھر دیکھا جائے گا کیا کرنا ہے، ایاز صادق

datetime 11  اپریل‬‮  2022

استعفے آئیں گے تو پھر دیکھا جائے گا کیا کرنا ہے، ایاز صادق

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کی طرف سے استعفوں پر ایاز صادق نے کہا ہے کہ ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفوں کا ایک طریقہ کار ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اْنھوں نے کہا کہ یہ طریقہ کار سپریم کورٹ میں بھی رکھا گیا تھا اور میں نے بطور سپیکر پی ٹی آئی… Continue 23reading استعفے آئیں گے تو پھر دیکھا جائے گا کیا کرنا ہے، ایاز صادق

شیخ رشید کی عید سے قبل بڑے سیاسی معجزے کی پیش گوئی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شیخ رشید کی عید سے قبل بڑے سیاسی معجزے کی پیش گوئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں شیخ رشید احمد نےعید سے قبل بڑے سیاسی معجزے کی پیشگوئی کردی ۔ قبل ازیں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تیاری کر لو، اس مہینے نقشہ بدلے گا۔لال حویلی پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب… Continue 23reading شیخ رشید کی عید سے قبل بڑے سیاسی معجزے کی پیش گوئی

دنیا میں قرآن کی آواز پہنچانے والی مقرا الحرمین سروس، لاکھوں لوگ مستفید

datetime 11  اپریل‬‮  2022

دنیا میں قرآن کی آواز پہنچانے والی مقرا الحرمین سروس، لاکھوں لوگ مستفید

مکہ مکرمہ(این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے ذیلی شعبے ہدایات و رہ نمائی نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنی خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ان خدمات میں الیکٹرانک مقرا الحرمین الشریفین بھی شامل ہے، جس کی آواز دنیا کے کونے کونے میں گونج رہی ہے۔ مقرا الحرمین سروس… Continue 23reading دنیا میں قرآن کی آواز پہنچانے والی مقرا الحرمین سروس، لاکھوں لوگ مستفید

پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو، حمزہ شہباز

datetime 11  اپریل‬‮  2022

پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو، حمزہ شہباز

لاہور(این این آئی) متحدہ اپوزیشن کے نامز د وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہاہے کہ پاکستان زندہ باد، آئین و قانون زندہ باد،پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ساڑھے تین سالوں میں قوم کو بدترین حکمرانی، مہنگائی اور غربت کی چکی… Continue 23reading پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو، حمزہ شہباز

تحریک عدم اعتمادکامیاب، وینا ملک کی ٹوئٹر پر واپسی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

تحریک عدم اعتمادکامیاب، وینا ملک کی ٹوئٹر پر واپسی

ٓاسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے ہی معروف اداکارہ، ماڈل و میزبان وینا ملک نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا۔ وینا ملک نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران… Continue 23reading تحریک عدم اعتمادکامیاب، وینا ملک کی ٹوئٹر پر واپسی