جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری بھی مستعفی ہو گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری بھی مستعفی ہو گئے

xاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے استعفیٰ دیدیا ۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے وزیراعظم کا انتخاب کرانے سے معذت کرلی۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں قاسم سوری نے پہلے… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری بھی مستعفی ہو گئے

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے مبینہ امریکی مراسلہ ایوان میں لہرا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے مبینہ امریکی مراسلہ ایوان میں لہرا دیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ ایوان میں لہراتے ہوئے اسے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو بھیجنے کا اعلان کردیا۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد حدیث کے بیان، نعت رسولؐکے بعد قومی ترانا پڑھا گیا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہاکہ… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے مبینہ امریکی مراسلہ ایوان میں لہرا دیا

میں ان چوروں کیساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا ، سابق وزیراعظم عمران خان کا دو ٹوک اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

میں ان چوروں کیساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا ، سابق وزیراعظم عمران خان کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ  کرلیا، عمران خان نے کہا کہ میں ان چوروں کیساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو ، فرنٹ لائن میں عمران… Continue 23reading میں ان چوروں کیساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا ، سابق وزیراعظم عمران خان کا دو ٹوک اعلان

عمران خان نےقومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

عمران خان نےقومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا ہے ، عید کے تیسرے روز لانگ مارچ کی تجویز زیر غور ہے۔دوسری جانب سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین نے مشترکہ طور پر قومی… Continue 23reading عمران خان نےقومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: اپوزیشن اور حکومتی اتحاد کے نمبرز گیم سامنے آگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: اپوزیشن اور حکومتی اتحاد کے نمبرز گیم سامنے آگئی

لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے نمبرز گیم پر دعوے سامنے آرہے ہیں۔ حکومتی اتحاد کا پنجاب اسمبلی میں 189ووٹ کا دعوی ہے جبکہ متحدہ اپوزیشن نے اپنی گنتی 200 سے اوپر ہونے کا دعوی کیا ہے۔ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: اپوزیشن اور حکومتی اتحاد کے نمبرز گیم سامنے آگئی

تیسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

تیسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ دانیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔گزشتہ شب عامر لیاقت کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ ان کی تیسری اہلیہ نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے عامر لیاقت کی تمام تر تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں… Continue 23reading تیسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بعض اراکین نے عمران خان کو استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایوان میں ڈٹ کر ان کا مقابلہ… Continue 23reading تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان

امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا،شیخ رشید

datetime 11  اپریل‬‮  2022

امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا،شیخ رشید

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اب ان کو پتہ لگے گا کیونکہ اصل سیاست تو اب شروع ہوئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا ہے کہ کل ہمارا فیصلہ… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا،شیخ رشید

تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

لاہور، مرید کے (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ ۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خالد محمود کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔خالد محمود… Continue 23reading تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ