جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف کی تقریب حلف برداری،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شریک نہیں ہوئے

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہبازشریف کی تقریب حلف برداری،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شریک نہیں ہوئے

اسلام آباد (آن لائن ) نومنتخب وزیر اعظم شہبازشریف کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں منعقد ہوئی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ حلف برداری کی تقریب میں شریک نہیں ہوئے ۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا ، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہان نے شرکت کی ۔ذرائع… Continue 23reading شہبازشریف کی تقریب حلف برداری،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شریک نہیں ہوئے

شہباز شریف کی رہائشگاہوں کو وزیراعظم ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کی رہائشگاہوں کو وزیراعظم ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کی رہائشگاہوں کو وزیراعظم ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاون، رائیونڈ، مرکزی سیکرٹریٹ کو وزیراعظم ہاوس کا درجہ دیدیا گیا ہے ۔ایس سی سیکیورٹی نے بتایا کہ تاحال سیکیورٹی… Continue 23reading شہباز شریف کی رہائشگاہوں کو وزیراعظم ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا

آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں، طیب اردوان کی شہباز شریف کو مبارکباد

datetime 11  اپریل‬‮  2022

آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں، طیب اردوان کی شہباز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلیفون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک دی۔ٹیلیفونک گفتگو میں صدر اردوان نے کہاکہ آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں، یقین ہے آپ کی قیادت میں پاک ترکی برادرانہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے… Continue 23reading آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں، طیب اردوان کی شہباز شریف کو مبارکباد

عمران خان کے ہٹنے کے بعد کیا واقعی اوور سیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے اربوں ڈالر نکال لیے؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان بھی میدان میں آگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے ہٹنے کے بعد کیا واقعی اوور سیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے اربوں ڈالر نکال لیے؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد (این این آئی)روشن ڈیجیٹل اکائونٹس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ڈپازٹس 4 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مزید 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر روشن ڈیجیٹل اکائونٹس میں جمع کرائے ہیں، جس سے آر ڈی اے کھاتوں میں… Continue 23reading عمران خان کے ہٹنے کے بعد کیا واقعی اوور سیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے اربوں ڈالر نکال لیے؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان بھی میدان میں آگیا

سوئم پر زیادہ لوگ جمع ہوجانے سے میت زندہ نہیں ہوجاتی” تحریک انصاف کے کارکنان کے سڑکوں پرآنے کے بعد عامر لیاقت میدان میں آگئے

datetime 11  اپریل‬‮  2022

سوئم پر زیادہ لوگ جمع ہوجانے سے میت زندہ نہیں ہوجاتی” تحریک انصاف کے کارکنان کے سڑکوں پرآنے کے بعد عامر لیاقت میدان میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے گزشتہ روز عمران خان کیلئے سڑکوں پر آنے والی عوام سے متعلق کہا ہے کہ سوئم پر زیادہ لوگوں کے جمع ہونے جانے سے میت زندہ نہیں ہو جاتی ۔ انسٹا گرام پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں لکھا… Continue 23reading سوئم پر زیادہ لوگ جمع ہوجانے سے میت زندہ نہیں ہوجاتی” تحریک انصاف کے کارکنان کے سڑکوں پرآنے کے بعد عامر لیاقت میدان میں آگئے

عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش ہوئی سینیٹ میں نہیں تحریک انصاف سینیٹ سےاستعفے کیوںدے ، فواد چودھری

datetime 11  اپریل‬‮  2022

عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش ہوئی سینیٹ میں نہیں تحریک انصاف سینیٹ سےاستعفے کیوںدے ، فواد چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ارکان سینیٹ سے مستعفی نہیں ہوں گے کیونکہ عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش ہوئی ہے سینٹ میں نہیں ہوئی ، ہمارے استعفے دینے کا مقصد غلا م اور… Continue 23reading عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش ہوئی سینیٹ میں نہیں تحریک انصاف سینیٹ سےاستعفے کیوںدے ، فواد چودھری

شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھالیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا۔پیر کو ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بطور قائمقام صدر نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا۔ تقریب میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، سابق… Continue 23reading شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھالیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار 100 انڈیکس میں 1700 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار 100 انڈیکس میں 1700 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اورمیاں شہباز شریف کے وزیراعظم بننے سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست کاروباری سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں اور نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیرکو سرمایہ کاروں کی جانب سے کی گئی بھاری سرمایہ کاری کے سبب100انڈیکس… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار 100 انڈیکس میں 1700 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

ہمیں پرانی ن لیگ نہ سمجھیں، اگر ملک میں فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی تو۔۔۔۔ مریم نواز

datetime 11  اپریل‬‮  2022

ہمیں پرانی ن لیگ نہ سمجھیں، اگر ملک میں فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی تو۔۔۔۔ مریم نواز

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہور سے بنی گالا تک مال گاڑی جو چلتی تھی اس کا حساب ضرور ہوگا۔ قومی اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ہمیں پرانی ن لیگ نہ سمجھیں، اگر ملک میں فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی تو۔۔۔۔ مریم نواز