جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف حکومت کا خاتمہ ایک بیرونی سازش کا نتیجہ ہے، محمودخان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف حکومت کا خاتمہ ایک بیرونی سازش کا نتیجہ ہے، محمودخان

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وفاق میں پاکستان تحریک انصاف حکومت کا خاتمہ ایک بیرونی سازش کا نتیجہ ہے، ملک میں جو کچھ بھی ہوا وہ سب کے سامنے ہے اور راتوں رات ایک امپورٹڈ حکومت ملک پر مسلط کی گئی لیکن پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ دراصل… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کا خاتمہ ایک بیرونی سازش کا نتیجہ ہے، محمودخان

وفاقی کابینہ میں شمولیت کے معاملہ پر پیپلزپارٹی میں تقسیم

datetime 11  اپریل‬‮  2022

وفاقی کابینہ میں شمولیت کے معاملہ پر پیپلزپارٹی میں تقسیم

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ میں شمولیت کے معاملہ پر پیپلزپارٹی میں تقسیم پیدا ہو گئی ۔ پیپلزپارٹی کے اکثر رہنما وزارتوں کے بغیر انتخابی اصلاحات کے حوالے سے وفاقی حکومت کی حمایت کے خواہاں ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بعض رہنماؤں کی رائے ہے کہ سیاسی استحکام کے لئے… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں شمولیت کے معاملہ پر پیپلزپارٹی میں تقسیم

دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی۔36 ویں سالانہ رینکنگ میں دنیا کے امیر ترین لوگوں میں 2668 افراد شامل ہیں۔ اس لسٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 87 افراد کی کمی ہوئی ہے، ارب پتی افراد کی فہرست میں امریکا کا پہلا نمبر ہے جہاں… Continue 23reading دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی گئی

اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ دینے پر دکھی ہوں، عمران خان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ دینے پر دکھی ہوں، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں بلیک میل ہوتے رہے لہٰذا آئندہ اتحادیوں کو ساتھ ملا کر حکومت نہیں بنائیں گے۔پیر کو تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور عوامی رابطہ مہم… Continue 23reading اقتدار جانے کا دکھ نہیں اپنے ہی افراد کے دھوکہ دینے پر دکھی ہوں، عمران خان

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم سیل اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔خیال رہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا پر اداروں… Continue 23reading سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ایف آئی اے نے کالعدم پیکا آرڈیننس کے تحت درج 7 ہزار مقدمات بند کردیے

datetime 11  اپریل‬‮  2022

ایف آئی اے نے کالعدم پیکا آرڈیننس کے تحت درج 7 ہزار مقدمات بند کردیے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے حال میں جاری ہونے والے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) ایکٹ (پیکا) آرڈیننس 2022 کے تحت درج کیے گئے تقریباً 7 ہزار مقدمات بند کردیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ تحقیقات میں بیشتر شکایات ہتک عزت، ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹ پر… Continue 23reading ایف آئی اے نے کالعدم پیکا آرڈیننس کے تحت درج 7 ہزار مقدمات بند کردیے

شہباز شریف کا وزیراعظم منتخب ہوتے ہی عوامی مفاد میں اہم اقدامات کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کا وزیراعظم منتخب ہوتے ہی عوامی مفاد میں اہم اقدامات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعظم منتخب ہوتے ہی عوامی مفاد میں اہم اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا کہ گزشتہ دور حکومت میں غریب آدمی پریشان ہوچکا ہے، ہم مہنگائی کا… Continue 23reading شہباز شریف کا وزیراعظم منتخب ہوتے ہی عوامی مفاد میں اہم اقدامات کا اعلان

مریم کی چچا کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد، شہباز شریف نے گلے لگا لیا، جذباتی مناظر

datetime 11  اپریل‬‮  2022

مریم کی چچا کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد، شہباز شریف نے گلے لگا لیا، جذباتی مناظر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم منتخب ہونے پر اپنے چچا شہباز شریف کو مبارکباد دی۔شہباز شریف ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوچکے ہیں جس پر انہیں ایوان میں ہی ارکان نے مبارکباد پیش کی اس کے علاوہ قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھنے کیلئے… Continue 23reading مریم کی چچا کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد، شہباز شریف نے گلے لگا لیا، جذباتی مناظر

پی ٹی آئی نے شہباز شریف کی لیٹر گیٹ کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کردی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی نے شہباز شریف کی لیٹر گیٹ کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کر دی۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شہباز شریف کی لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہیں، یہ خود… Continue 23reading پی ٹی آئی نے شہباز شریف کی لیٹر گیٹ کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کردی