عمران خان، ہمیں لمبی نیند سے جگانے کیلئے شکریہ، ثمینہ پیرزادہ
لاہور (این این آئی)سینئر پاکستانی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے عمران خان کا قوم کو بیدار کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔ثمینہ پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نے قوم کی صحیح رہنمائی کرنے کے لیے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’عمران خان، ہمیں لمبی نیند… Continue 23reading عمران خان، ہمیں لمبی نیند سے جگانے کیلئے شکریہ، ثمینہ پیرزادہ