جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے سپورٹر نے پاکستان کا جھنڈا جلا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کے سپورٹر نے پاکستان کا جھنڈا جلا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سپورٹر نے پاکستان کا جھنڈا جلا دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پی ٹی آئی کا ایک سپورٹر پاکستانی جھنڈے کو آگ لگانے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور فوج کے خلاف پشتو میں بات کر رہا ہے۔ نوجوان کہتا ہے… Continue 23reading تحریک انصاف کے سپورٹر نے پاکستان کا جھنڈا جلا دیا

وزیراعظم شہباز شریف کا سی پیک پر ”پاکستان سپیڈ“ سے کام کرنے کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کا سی پیک پر ”پاکستان سپیڈ“ سے کام کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نومنتخب وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی میں خط پر اِن کیمرا بریفنگ دی جائے اگر اس حوالے سے رتی برابر ثبوت مل جائے ہم کسی بیرونی سازش کا شکار ہوئے یا ہمیں بیرونی وسائل سے مدد ملی تو ایک سیکنڈ میں وزارت عظمیٰ… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کا سی پیک پر ”پاکستان سپیڈ“ سے کام کرنے کا اعلان

شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی اتحاد ی جماعت ایم کیو ایم نے شکوہ کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی اتحاد ی جماعت ایم کیو ایم نے شکوہ کردیا

کراچی(این این آئی)اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے وزیراعظم بنتے ہی شہبازشریف سے شکوہ کر دیا۔ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے نومنتخب وزیراعظم کے خطاب میں متحدہ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کا ذکر نہ کرنے کا شکوہ کیا ہے۔وسیم اختر نے کہاکہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی وفاق اور سندھ کی سطح… Continue 23reading شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی اتحاد ی جماعت ایم کیو ایم نے شکوہ کردیا

شہباز شریف کا وزیراعظم منتخب ہوتے ہی بھارتی وزیراعظم کو اہم پیغام

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کا وزیراعظم منتخب ہوتے ہی بھارتی وزیراعظم کو اہم پیغام

اسلام آباد (این این آئی)نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کو پیغام دیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم آئیں مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کریں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم مودی سمجھیں دونوں طرف غربت، بیروزگاری، بیماریاں ہیں لوگوں کو دوائیاں… Continue 23reading شہباز شریف کا وزیراعظم منتخب ہوتے ہی بھارتی وزیراعظم کو اہم پیغام

شہبازشریف کا پرنسپل سیکرٹری کون ہو گا؟ اہم فیصلہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہبازشریف کا پرنسپل سیکرٹری کون ہو گا؟ اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر توقیر شاہ کو نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کا پرنسپل سیکرٹری لگانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈاکٹر توقیر شاہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ پنجاب کے دورمیں سیکرٹری رہ چکے ہیں،ڈاکٹر توقیر شاہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن جنیوا میں پاکستان کے سفیربھی رہ چکے ہیں اور گذشتہ تین سال سے او… Continue 23reading شہبازشریف کا پرنسپل سیکرٹری کون ہو گا؟ اہم فیصلہ

پونے چار سال میں کھربوں کے ریکارڈ قرضے لیے گئے اور ایک اینٹ نہیں لگائی، پیسہ کہاں گیا؟ شہباز شریف

datetime 11  اپریل‬‮  2022

پونے چار سال میں کھربوں کے ریکارڈ قرضے لیے گئے اور ایک اینٹ نہیں لگائی، پیسہ کہاں گیا؟ شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطا ب میں دھمکی آمیز مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی خط کی شفاف تحقیقات کا اعلان کرتا ہوں اگر خط کی سازش ثابت ہو گئی تو… Continue 23reading پونے چار سال میں کھربوں کے ریکارڈ قرضے لیے گئے اور ایک اینٹ نہیں لگائی، پیسہ کہاں گیا؟ شہباز شریف

‘تحریک انصاف کے اس اقدام  سے نئی حکومت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے،حامد میر نے خبردار کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

‘تحریک انصاف کے اس اقدام  سے نئی حکومت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے،حامد میر نے خبردار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے نو منتخب حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان کے استعفے قبول کر لیے گئے تو پھر وہ پنجاب اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہو سکتے ہیں جس کے… Continue 23reading ‘تحریک انصاف کے اس اقدام  سے نئی حکومت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے،حامد میر نے خبردار کردیا

عمران خان منتخب وزیراعظم تھے پلیز ان کا موازنہ جنرل پرویز مشرف کے ساتھ نہ کریں، عدالت کے ریمارکس

datetime 11  اپریل‬‮  2022

عمران خان منتخب وزیراعظم تھے پلیز ان کا موازنہ جنرل پرویز مشرف کے ساتھ نہ کریں، عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے حوالے سیدائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا۔پیر کو درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مبینہ امریکی دھمکی آمیز… Continue 23reading عمران خان منتخب وزیراعظم تھے پلیز ان کا موازنہ جنرل پرویز مشرف کے ساتھ نہ کریں، عدالت کے ریمارکس

شہبازشریف کا بے نظیر کارڈ دوبارہ لانے کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہبازشریف کا بے نظیر کارڈ دوبارہ لانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف نے بے نظیر کارڈ دوبارہ لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے نظیرکارڈ کو مزید وسعت دے رہے ہیں،تعلیم کو بھی اس سے منسلک کریں گے، رمضان پیکج کے حوالے سے سستا آٹا لے کر آئیں گے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ پیر کو… Continue 23reading شہبازشریف کا بے نظیر کارڈ دوبارہ لانے کا اعلان