عمران خان حکومت گرانے کی سازش کے مبینہ مراسلے کی تحقیقات کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے حوالے سے دائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا۔پیر کو درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مبینہ امریکی دھمکی… Continue 23reading عمران خان حکومت گرانے کی سازش کے مبینہ مراسلے کی تحقیقات کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا