دھمکی آمیز خط، سازش ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گا، شہباز شریف
اسلام آباد (این این آئی)نومنتخب وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی میں خط پر اِن کیمرا بریفنگ دی جائے اگر اس حوالے سے رتی برابر ثبوت مل جائے ہم کسی بیرونی سازش کا شکار ہوئے یا ہمیں بیرونی وسائل سے مدد ملی تو ایک سیکنڈ میں وزارت عظمیٰ… Continue 23reading دھمکی آمیز خط، سازش ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گا، شہباز شریف