جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت پر تنقید کرنیوالی مشی خان عمران خان کی پرانی تقریر سْن کر رو پڑیں

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت کے دوران بارہا مہنگائی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والی مشی خان عمران خان کی حکومت ختم ہونے پر آبدید ہ ہوگئیں ۔

مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں آنکھوں سے آنسو جاری ہیں۔ویڈیو کے عقب میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک تقریر سنی جاسکتی ہے۔اداکارہ کی مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی جس پر کچھ صارفین نے انہیں صبر کرنے کی تلقین کی اور مشی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی۔ایک صارف نے وائرل ویڈیو پر تبصرہ کیا کہ یہ وہ ہی خاتون نہیں ہیں جنہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں مہنگائی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا تھا؟۔صارف نے کہا کہ عمران خان نے اس ساری صورتحال سے یہ حاصل کیا ہے کہ جو لوگ ان کے خلاف تھے اب ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان کیا لیڈر ہیں، وہ بلاشبہ لاکھوں میں ایک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…