جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عہدے سے استعفے کا اعلان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عہدے سے استعفے کا اعلان کردیا

کراچی(آئی ا ین پی ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں عمران خان سے اظہار یکجہتی اور نئی حکومت کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے نکالی گئی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل… Continue 23reading گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عہدے سے استعفے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے  اجتماعی استعفوں کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے  اجتماعی استعفوں کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان نے کہا کہ میں ان چوروں کیساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو ، فرنٹ لائن میں عمران… Continue 23reading تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے  اجتماعی استعفوں کا اعلان

منی لانڈرنگ کیس، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کوبڑا ریلیف مل گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

منی لانڈرنگ کیس، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کوبڑا ریلیف مل گیا

لاہور(این این آئی)لاہور کی اسپیشل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں27اپریل تک توسیع کردی۔ عدالت نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 27 اپریل تک ملتوی کردی۔سینٹرل عدالت کے جج اعجاز حسن اعوان نے کیس کی سماعت کی۔ شہبازشریف کے وکیل امجد پرویز نے… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کوبڑا ریلیف مل گیا

فرح اور احسن جمیل گجر کرپشن کے ماسٹر چچا زاد بھائی حارث میراںنے دونوں کا کچا چٹھا کھول دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

فرح اور احسن جمیل گجر کرپشن کے ماسٹر چچا زاد بھائی حارث میراںنے دونوں کا کچا چٹھا کھول دیا

گوجرانوالہ، لاہور ، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی ، آن لائن) احسن جمیل گجر کے چچا زاد بھائی حارث میراں نے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں سارا شہر ان کی کرپشن کے گن گا رہا تھا ،انہوں نے بہت کرپشن کی، فرح اور احسن جمیل گجر کرپشن کے ماسٹر رہے ہیں،چیف… Continue 23reading فرح اور احسن جمیل گجر کرپشن کے ماسٹر چچا زاد بھائی حارث میراںنے دونوں کا کچا چٹھا کھول دیا

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 18 پیسے سستا، 183 روپے 5 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس میں 1400 سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

وزیراعظم کا انتخاب: پی ٹی آئی نے اپنے اراکین کو خط لکھ دیا،اہم ہدایات جاری

datetime 11  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کا انتخاب: پی ٹی آئی نے اپنے اراکین کو خط لکھ دیا،اہم ہدایات جاری

اسلام آباد ، فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم کے ہونے والے انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کے پارٹی اراکین کو اہم ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے پارٹی اراکیں کے نام خط لکھا ہے۔خط میں تمام ارکان کو وزیراعظم کے الیکشن کے… Continue 23reading وزیراعظم کا انتخاب: پی ٹی آئی نے اپنے اراکین کو خط لکھ دیا،اہم ہدایات جاری

نئے وزیر اعظم کا انتخاب ، عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2022

نئے وزیر اعظم کا انتخاب ، عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قوم اسمبلی میں آج ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہو گاجہاں پر رکن قومی اسمبلی اراکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارلیمنٹ ہائوس پہنچے جہاں پر صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ پر امن احتجاج پر آپ کیا کہیں گے… Continue 23reading نئے وزیر اعظم کا انتخاب ، عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے پر حریم شاہ رو پڑیں

datetime 11  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے پر حریم شاہ رو پڑیں

کراچی، اسلام آباد(این این آئی، آئی این پی)متنازع ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ عمران خان کے وزارتِ عظمی سے برطرفی پر دکھی ہوگئیں۔حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں آنسوں سے روتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو بنانے والے ان کے شوہر بلال شاہ ان سے پوچھتے ہیں اور… Continue 23reading عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے پر حریم شاہ رو پڑیں

جہانگیر ترین نے لندن سے لاہور کیلئے ٹکٹ بک کر الی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

جہانگیر ترین نے لندن سے لاہور کیلئے ٹکٹ بک کر الی

لاہور( این این آئی)علاج کے لئے لندن میں مقیم تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی، جہانگیر ترین 16 اپریل کی صبح نجی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین نے 15اپریل کو لندن سے لاہور کے لئے… Continue 23reading جہانگیر ترین نے لندن سے لاہور کیلئے ٹکٹ بک کر الی