جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے وزیر اعظم کا انتخاب ، عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قوم اسمبلی میں آج ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہو گاجہاں پر رکن قومی اسمبلی اراکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارلیمنٹ ہائوس پہنچے جہاں پر صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ پر امن احتجاج پر آپ کیا کہیں گے ۔ اس کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’عزت صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے ۔عمران خان کا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان نے اٹھ کر استقبال کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…