جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ایک انٹرویو میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے بتایا کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی بلکہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا تھا۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے حقوق دینے کی یقین دہانی پرتحریک عدم اعتماد واپس لے رہے ہیں، توقع ہے نئے پاکستان میں صوبے کو حقوق نہیں ملے تاہم اب ملیں گے۔واضح رہے کہ اپوزیشن نے 8 اپریل کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی جس پر 20 سے زائد اراکین کے دستخط تھے۔دوسری جانب وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گورنر کے پی شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…