ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی حکومت کا زیک گولڈ اسمتھ کے عمران خان کے حق میں بیان سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 12  اپریل‬‮  2022

برطانوی حکومت کا زیک گولڈ اسمتھ کے عمران خان کے حق میں بیان سے لاتعلقی کا اعلان

لندن (آئی این پی )برطانوی حکومت نے زیک گولڈ اسمتھ کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی اور برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ نے گزشتہ روز پاکستان کی قومی اسمبلی میں رات گئے تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ اور اس… Continue 23reading برطانوی حکومت کا زیک گولڈ اسمتھ کے عمران خان کے حق میں بیان سے لاتعلقی کا اعلان

اہلیہ جمائمہ نے لندن میں ہونے والے احتجاج پر ٹوئٹر پر پرانا پاکستان لکھ دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2022

اہلیہ جمائمہ نے لندن میں ہونے والے احتجاج پر ٹوئٹر پر پرانا پاکستان لکھ دیا

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے احتجاج پر ٹوئٹر پر پرانا پاکستان لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے لندن میں ایون فیلڈ کے سامنے (ن) لیگ کے کارکنان کے احتجاج کی ویڈیو پر جواب… Continue 23reading اہلیہ جمائمہ نے لندن میں ہونے والے احتجاج پر ٹوئٹر پر پرانا پاکستان لکھ دیا

پی ٹی آئی کارکنان احتجاج میں شہباز شریف سے مشابہ شخص لے آئے، ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 12  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کارکنان احتجاج میں شہباز شریف سے مشابہ شخص لے آئے، ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج میں شہباز شریف سے مشابہ شخص لے آئے، ویڈیو وائرل ہوگئی ۔سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا۔احتجاجی مظاہرے میں پی ٹی آئی کارکنان نے عمران خان سے اظہار یکجہتی… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنان احتجاج میں شہباز شریف سے مشابہ شخص لے آئے، ویڈیو وائرل ہوگئی

حکومت کا 3 اہم شاہراہوں کی بہتری و بحالی کیلئے بڑا اقدام

datetime 12  اپریل‬‮  2022

حکومت کا 3 اہم شاہراہوں کی بہتری و بحالی کیلئے بڑا اقدام

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے کراچی کی 3 اہم شاہراہوں کی بہتری و بحالی کے لیے بڑا اقدام کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے 89 کروڑ 35 لاکھ روپے 3 منصوبوں کے لیے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔شہید ملت ایکسپریس وے کی بہتری کے لیے 55 کروڑ 10 لاکھ… Continue 23reading حکومت کا 3 اہم شاہراہوں کی بہتری و بحالی کیلئے بڑا اقدام

پینل آف چیئر سر دار ایاز صادق وزیراعظم کیلئے نواز شریف کا نام لے لیا

datetime 12  اپریل‬‮  2022

پینل آف چیئر سر دار ایاز صادق وزیراعظم کیلئے نواز شریف کا نام لے لیا

اسلام آباد (این این آئی) پینل آف چیئر سر دار ایاز صادق وزیراعظم کیلئے نواز شریف کا نام لے لیا۔ پیر کو سر دار ایاز صادق نے نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے غلطی سے نواز شریف کا نام لے لیا بعد میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف… Continue 23reading پینل آف چیئر سر دار ایاز صادق وزیراعظم کیلئے نواز شریف کا نام لے لیا

کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ، حماد اظہر

datetime 12  اپریل‬‮  2022

کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ، حماد اظہر

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کون سا قائد ایوان ؟گزشتہ رات کو عوام نے تمام سازشیں ختم کردی ہیں،جعلی حکومت بھی ناکام ہوچکی ہے۔ انہوںنے کہاکہ سوچ رہا تھا… Continue 23reading کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ، حماد اظہر

شمالی وزیرستان میں حکام کی علاقے میں ڈرون حملے میں ہلاکتوں سے متعلق خبروں کی تردید کر دی گئی

datetime 12  اپریل‬‮  2022

شمالی وزیرستان میں حکام کی علاقے میں ڈرون حملے میں ہلاکتوں سے متعلق خبروں کی تردید کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)شمالی وزیرستان میں حکام نے علاقے میں ڈرون حملے میں ہلاکتوں سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تردید کی جس میں کہا گیا تھا افغانستان کی سرحد سے متصل خیبر… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں حکام کی علاقے میں ڈرون حملے میں ہلاکتوں سے متعلق خبروں کی تردید کر دی گئی

ایف آئی اے نے تین بیورو کریٹس ، مشیروں سمیت چھ افراد کے نام اسٹاپ لسٹ پر ڈال دئیے

datetime 12  اپریل‬‮  2022

ایف آئی اے نے تین بیورو کریٹس ، مشیروں سمیت چھ افراد کے نام اسٹاپ لسٹ پر ڈال دئیے

راولپنڈی(این این آئی)سابق حکومت کی نمایاں شخصیات اور بیور کریٹس کے بیرون ملک جانے کے خدشے کے پیش نظر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے تین بیورو کریٹس ، مشیروں سمیت چھ افراد کے نام اسٹاپ لسٹ پر ڈال دیے۔بیرون ملک جانے کی کوشش پر سفر سے روک کر واپس بھجوانے کی ہدایات کی… Continue 23reading ایف آئی اے نے تین بیورو کریٹس ، مشیروں سمیت چھ افراد کے نام اسٹاپ لسٹ پر ڈال دئیے

سابقہ حکومت میں خارجی محاذ پر پاکستان کو بے شمار ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا، شہباز شریف

datetime 11  اپریل‬‮  2022

سابقہ حکومت میں خارجی محاذ پر پاکستان کو بے شمار ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابقہ حکومت میں خارجی محاذ پر پاکستان کو بے شمار ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا، چین کے ساتھ دوستی کمزور کرنے کی کوشش کی گئی اور سعودی عرب کو دھمکی دی گئی، ہم سی پیک کو پاکستان سپیڈ سے آگے بڑھائیں گے،… Continue 23reading سابقہ حکومت میں خارجی محاذ پر پاکستان کو بے شمار ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا، شہباز شریف