لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے احتجاج پر ٹوئٹر پر پرانا پاکستان لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے لندن میں ایون فیلڈ کے سامنے (ن) لیگ کے کارکنان کے احتجاج کی ویڈیو پر جواب دیا۔شیئر کی گئی ویڈیو میں (ن) لیگی کارکنان عمران خان اور جمائما کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کا نام استعمال کرکے عمران خان کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔ٹوئٹ صارف نے ویڈیو کیپشن میں بتایا کہ ایون فیلڈ کے سامنے ہجوم ’قاسم کے والد چور ہیں‘ کے نعرے بلند کررہا ہے۔مذکورہ ٹوئٹ میں جمائما سمیت مریم نواز اور عمران خان کو بھی ٹیگ کیا گیا تھا جس کے جواب میں جمائما نے ہیش ٹیگ ’پْرانا پاکستان‘ لکھا۔
اہلیہ جمائمہ نے لندن میں ہونے والے احتجاج پر ٹوئٹر پر پرانا پاکستان لکھ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































