جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا 3 اہم شاہراہوں کی بہتری و بحالی کیلئے بڑا اقدام

datetime 12  اپریل‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے کراچی کی 3 اہم شاہراہوں کی بہتری و بحالی کے لیے بڑا اقدام کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے 89 کروڑ 35 لاکھ روپے 3 منصوبوں کے لیے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔شہید ملت ایکسپریس وے کی بہتری کے لیے 55 کروڑ 10 لاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ کراچی عربی ضلع کے میوا شاہ قبرستان کی بہتری و بحالی کے لیے 27 کروڑ 57 لاکھ روپے کی منظور دی گئی ہے۔اس کے علاوہ ایم اے جناح روڈ سے آئی آئی چندریگر روڈ کی بہتری و بحالی کے لئے 6 کروڑ 61 لاکھ روپے کی منظوری دے دی گئی ہے۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے تینوں اہم شاہراہوں پر کام کا ٹاسک کے ایم سی کے حوالے کردیا ہے۔اس ضمن میں ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے تصدیق کی ہے کہ سندھ حکومت نے تینوں اہم شاہراہوں کی بہتری و بحالی کے لیے کے ایم سی کو کام کی منظوری دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…