اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت کے دوران بارہا مہنگائی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والی مشی خان عمران خان کی حکومت ختم ہونے پر آبدید ہ ہوگئیں ۔مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں آنکھوں سے آنسو جاری ہیں۔ویڈیو کے عقب میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک تقریر سنی جاسکتی ہے۔اداکارہ کی مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی جس پر کچھ صارفین نے انہیں صبر کرنے کی تلقین کی اور مشی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی۔ایک صارف نے وائرل ویڈیو پر تبصرہ کیا کہ یہ وہ ہی خاتون نہیں ہیں جنہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں مہنگائی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا تھا؟۔صارف نے کہا کہ عمران خان نے اس ساری صورتحال سے یہ حاصل کیا ہے کہ جو لوگ ان کے خلاف تھے اب ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان کیا لیڈر ہیں، وہ بلاشبہ لاکھوں میں ایک ہیں۔
حکومت پر تنقید کرنیوالی مشی خان عمران خان کی پرانی تقریر سْن کر رو پڑیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































