اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ میں شمولیت کے معاملہ پر پیپلزپارٹی میں تقسیم پیدا ہو گئی ۔ پیپلزپارٹی کے اکثر رہنما وزارتوں کے بغیر انتخابی اصلاحات کے حوالے سے وفاقی حکومت کی حمایت کے خواہاں ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بعض رہنماؤں کی رائے ہے کہ سیاسی استحکام کے لئے وفاقی کابینہ میں شامل ہونا چاہئیے۔ رہنماؤں کی رائے ہے کہ سیاسی استحکام کے لئے شمولیت ضروری، وفاقی کابینہ میں شمولیت نہ کی تو حکومت دو ماہ بھی چل نہ سکے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کی مختلف اور متضاد آراء کی روشنی میں مشاورت شروع کردی ہے ۔ آئندہ چند دنوں میں پیپلزپارٹی کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ میں شمولیت کے معاملہ پر پیپلزپارٹی میں تقسیم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































