ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی۔36 ویں سالانہ رینکنگ میں دنیا کے امیر ترین لوگوں میں 2668 افراد شامل ہیں۔ اس لسٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 87 افراد کی کمی ہوئی ہے، ارب پتی افراد کی فہرست میں امریکا کا پہلا نمبر ہے

جہاں 735 ارب پتی افراد کے پاس مجموعی مالیت 4.7 کھرب ڈالرز ہیں۔امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں، انکی مجموعی دولت ایک اندازے کے مطابق 219 بلین ڈالر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جریدے نے جاری کردہ رپورٹ میں کہاکہ جنگ، کورونا اور مختلف ممالک کی معیشت میں سست روی سے دنیا کے ارب پتی افراد متاثر ہوئے۔ 36 ویں سالانہ رینکنگ میں دنیا کے امیر ترین لوگوں میں 2668 افراد شامل ہیں۔ اس لسٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 87 افراد کی کمی ہوئی ہے۔امریکی جریدے کا کہنا تھا کہ ارب پتی افراد کی فہرست میں امریکا کا پہلا نمبر ہے جہاں 735 ارب پتی افراد کے پاس مجموعی مالیت 4.7 کھرب ڈالرز ہیں۔امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں، انکی مجموعی دولت ایک اندازے کے مطابق 219 بلین ڈالر ہے۔آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمازون کے بانی جیف بیزوس 171 بلین ڈالر مالیت ہونے کے باعث لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ بھارت کے مکیش امبانی 10ویں اور گوتم اڈانی 11ویں نمبر پر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…