جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوئم پر زیادہ لوگ جمع ہوجانے سے میت زندہ نہیں ہوجاتی” تحریک انصاف کے کارکنان کے سڑکوں پرآنے کے بعد عامر لیاقت میدان میں آگئے

datetime 11  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے گزشتہ روز عمران خان کیلئے سڑکوں پر آنے والی عوام سے متعلق کہا ہے کہ سوئم پر زیادہ لوگوں کے جمع ہونے جانے سے میت زندہ نہیں ہو جاتی ۔ انسٹا گرام پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں لکھا کہ “سوئم پر زیادہ لوگ جمع ہوجانے سے میت زندہ نہیں ہوجاتی”۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا تھا کہ شہباز شریف کو ووٹ ڈالوں گا ۔ گزشتہ ہفتہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ میں شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے آیا ہوں۔صحافی نے سوال کیا آپ خان کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں ؟ اس سوال کے جواب میں عامر لیاقت نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں ہوں،صحافی نے سوال کیا کہ آپ اپنے ٹویٹس سے متعلق بتائیں جن میں آپ نے خدشات کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…