جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ نمبرز ہیں،پنجاب میں بھی شکست تحریک انصاف کا مقدر ہے،حمزہ شہباز

datetime 10  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) متحدہ اپوزیشن کے ارکان اور پی ٹی آئی کے منحر ف گروپوں کے اراکین کا نجی ہوٹل میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں حکومت سازی،

مجموعی سیاسی صورتحال اورہائیکورٹ میں زیر سماعت درخواستوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نامزد وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی جانب سے متحدہ اپوزیشن اور پی ٹی آئی کے منحرف گروپوں کے رہنما ؤں اوراراکین کو نجی ہوٹل میں افطار ڈنردیا گیا۔ اس موقع پر مجموعی سیاسی صورتحال اورخصوصاًپنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ لاہورہائیکورٹ میں زیر سماعت درخواستوں پر بھی گفتگو کی گئی۔حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت کے تاخیری حربے ناکام رہیں گے،ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ نمبرز ہیں،وفاق میں تحریک انصاف کو شکست فاش ہوئی،پنجاب میں بھی ان کا یہی مقدر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…