جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی اور احسن اقبال میں تلخ کلامی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 10  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وزارت عظمی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران شاہ محمود قریشی اور احسن اقبال میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اتوار کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پاکستان کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے متحدہ اپوزیشن اور پاکستان تحریک کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی وزارت عظمی کے امیدوار ہیں جبکہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے ن لیگ کے صدر شہباز شریف امیدوار ہوں گے۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران شاہ محمود اور احسن اقبال میں تلخ کلامی ہوئی ہے، احسن اقبال نے تحریک انصاف کے رہنما کو کہا کہ اب تم وزیر خارجہ نہیں رہے۔احسن اقبال کے جواب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمہیں اقتدار کا نشہ چڑھ گیا ہے، آپ امیدوار نہیں ہیں یہاں سے باہر جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…