جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ڈائری ،کھانے کا ٹفن اور ٹرائوزر شرٹ ساتھ لیکر عمران خان نے وزیر اعظم ہائوس چھوڑا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ڈائری ،کھانے کا ٹفن اور ٹرائوزر شرٹ ساتھ لیکر عمران خان نے وزیر اعظم ہائوس چھوڑا

اسلام آباد(آن لائن)ڈائری،کھانے کا ٹفن اور ٹرائوزر شرٹ ،سابق وزیر اعظم عمران خان وزیر اعظم ہائوس سے تین قیمتی ایٹم لیکر روانہ ہوئے ،ڈرائیوئرز ،مالی ،چپڑاسی تک سب کو ہاتھ ملا کر شکریہ اداکیا۔سابق وزیر اعظم عہدہ چھوڑنے سے قبل اپنی سکیورٹی سمیت کابینہ کی سکیورٹی واپس کرنے حکم دیئے گئے ،گزشتہ روز وزیر اعظم… Continue 23reading ڈائری ،کھانے کا ٹفن اور ٹرائوزر شرٹ ساتھ لیکر عمران خان نے وزیر اعظم ہائوس چھوڑا

شاہ فرمان کے بعد گورنر گلگت بلتستان کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

شاہ فرمان کے بعد گورنر گلگت بلتستان کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

سکردو (این این آئی)خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان کے بعد گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے فورا بعد گورنر گلگت بلتستان مستعفی ہونگے۔خیال رہے کہ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے 30 ستمبر 2018… Continue 23reading شاہ فرمان کے بعد گورنر گلگت بلتستان کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ

’’بھکاری حکمران بن گئے‘‘ لندن میں نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج ، پولیس الرٹ

datetime 10  اپریل‬‮  2022

’’بھکاری حکمران بن گئے‘‘ لندن میں نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج ، پولیس الرٹ

لندن(آن لائن ) پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے خلاف لندن کے علاقے ایون فیلڈ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ کے سامنے پی ٹی آئی کارکنان نے احتجاج کیا، اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے مارچ کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنان نے’ امپورٹڈ گورنمنٹ نامنظور’… Continue 23reading ’’بھکاری حکمران بن گئے‘‘ لندن میں نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج ، پولیس الرٹ

اس وقت استعفیٰ دینا اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کے برابر ہو گا، علی محمد خان نے استعفوں کی تجویز کی مخالفت کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2022

اس وقت استعفیٰ دینا اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کے برابر ہو گا، علی محمد خان نے استعفوں کی تجویز کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر پارلیمانی امور کے طور پر ذمہ داریاں ادا کرنے والے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اس وقت استعفیٰ دینا اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کے برابر ہو گا۔ایک انٹرویومیں علی محمد خان نے کہا کہ میں ایک سپاہی کے طور پر اپنے مورچے میں… Continue 23reading اس وقت استعفیٰ دینا اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کے برابر ہو گا، علی محمد خان نے استعفوں کی تجویز کی مخالفت کر دی

روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ماسکو(این این آئی)روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے روس میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔ تجربہ کار افغان سفارت کار جمال غاروال روس میں افغان ناظم الامور ہوں گے۔ روس پہلا ملک ہے جس نے طالبان کے سفیر… Continue 23reading روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ن لیگ نے پی ٹی آئی کے استعفے کے فیصلے کے بعد دوسرا پلان تیار کرلیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

ن لیگ نے پی ٹی آئی کے استعفے کے فیصلے کے بعد دوسرا پلان تیار کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے تحریک انصاف کی جانب سے استعفے دیے جانے کے فیصلے کے بعد دوسرا پلان تیار کرلیا ہے۔ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی جس نشست سے استعفیٰ دے گی وہاں ضمنی انتخاب ہوگا، جب ہم اپوزیشن میں تھے، استعفوں کی بات کرتے تھے تو… Continue 23reading ن لیگ نے پی ٹی آئی کے استعفے کے فیصلے کے بعد دوسرا پلان تیار کرلیا

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد متحدہ اپوزیشن نے پہلی غلطی کیا کی؟ حامد میر نے نشاندہی کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد متحدہ اپوزیشن نے پہلی غلطی کیا کی؟ حامد میر نے نشاندہی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) معروف صحافی حامد میر نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد متحدہ اپوزیشن کی نعرے بازی کو ان کی پہلی غلطی قرار دے دیا۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کا نتیجہ سامنے آنے کے بعد… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد متحدہ اپوزیشن نے پہلی غلطی کیا کی؟ حامد میر نے نشاندہی کر دی

صدر مملکت عارف علوی نے اپنے استعفے سے متعلق فیصلہ کر لیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

صدر مملکت عارف علوی نے اپنے استعفے سے متعلق فیصلہ کر لیا

کراچی(آن لائن) عمران خان کے وزارت عظمی سے برطرف ہونے کے باوجود صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے اور انہوں نے مستعفی ہونے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی معمول… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی نے اپنے استعفے سے متعلق فیصلہ کر لیا

عدالتیں رات 12 بجے کھلنے کے عمل کو ناپسند کیا گیا، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عدالتیں رات 12 بجے کھلنے کے عمل کو ناپسند کیا گیا، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پیر کوقومی اسمبلی سے استعفوں کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھ سکتے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کور کمیٹی ممبران، پنجاب اور خیبرپختون خوا… Continue 23reading عدالتیں رات 12 بجے کھلنے کے عمل کو ناپسند کیا گیا، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا