اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سکیورٹی کا ناقص معیار ، علی محمد خان کی ٹوئٹ ،ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی کے رہنما کو ماضی یاد دلا دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022

سکیورٹی کا ناقص معیار ، علی محمد خان کی ٹوئٹ ،ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی کے رہنما کو ماضی یاد دلا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی جوائن کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو ماضی یاد دلا دیا۔علی محمد خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بنی گالا خان صاحب سے میٹنگ کیلئے گیا، راستے میں سیکیورٹی کا وہ معیار نظر نہیں… Continue 23reading سکیورٹی کا ناقص معیار ، علی محمد خان کی ٹوئٹ ،ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی کے رہنما کو ماضی یاد دلا دیا

کدھر گئے آپکے امریکی وینٹیلیٹر؟ آپکو تو امریکہ نے ہر چیز سستی کر کے دینی تھی، آتے ہی چینی بجلی اور ہر چیز مہنگی کر دی گئی، شہباز گل برس پڑے

datetime 15  اپریل‬‮  2022

کدھر گئے آپکے امریکی وینٹیلیٹر؟ آپکو تو امریکہ نے ہر چیز سستی کر کے دینی تھی، آتے ہی چینی بجلی اور ہر چیز مہنگی کر دی گئی، شہباز گل برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے رہنماء شہباز گل نے بجلی کی قیمت میں اضافے پر حکومت کیخلاف طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہاں گئے آپ کے امریکی وینٹی لیٹر؟۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے ٹوئٹر پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت پر طنز کیا ہے۔شہباز… Continue 23reading کدھر گئے آپکے امریکی وینٹیلیٹر؟ آپکو تو امریکہ نے ہر چیز سستی کر کے دینی تھی، آتے ہی چینی بجلی اور ہر چیز مہنگی کر دی گئی، شہباز گل برس پڑے

روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022

روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا

ماسکو(این این آئی) یوکرین کے میزائل حملے میں تباہ ہونے والا روس کا بحری جنگی جہاز بحیرہ اسود میں ڈوب گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے گزشتہ روزمیزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز کونشانہ بنایا تھا جس سے جہاز کوشدید نقصان پہنچا تھا۔حملے کے بعد جہاز میں دھماکے ہوئے تھے اورآگ لگ گئی… Continue 23reading روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا

مظفر آباد(این این آئی) آزاد کشمیر عدالت نے وزیراعظم کے انتخاب کی کارروائی کالعدم قرار دیتے ہوئے قائد ایوان کا انتخاب پیر تک روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کی عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد بہار اور جسٹس سردار اعجاز نے قائد ایوان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر آزاد کشمیر کے… Continue 23reading آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا

نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

datetime 15  اپریل‬‮  2022

نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

اسلام آباد( آن لائن) اسلام آبا دہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے حکومت کو روکنے اور وطن واپس پر انہیں گرفتار کرنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔درخواست گزار نعیم حیدر نے ایڈووکیٹ انتظار حسین پنجوتھہ اور ایڈووکیٹ علی اعجاز بٹ… Continue 23reading نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے گھڑی فروخت کیے جانے کا اعتراف کر لیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022

فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے گھڑی فروخت کیے جانے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے عمران خان پر الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ عمران خان پر کیسے الزامات لگائے جائیں۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے… Continue 23reading فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے گھڑی فروخت کیے جانے کا اعتراف کر لیا

کم عمرلڑکیوں سے شادی۔۔ عامر لیاقت نے وجہ بتا دی

datetime 15  اپریل‬‮  2022

کم عمرلڑکیوں سے شادی۔۔ عامر لیاقت نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ میں ایک مذہبی اسکالر کی حیثیت سے فرض سمجھتا ہوں کہ حلال رشتے کو ترجیح دوں۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سی لڑکیاں ہیں جو ان سے شادی کرنا چاہتی ہیں… Continue 23reading کم عمرلڑکیوں سے شادی۔۔ عامر لیاقت نے وجہ بتا دی

شہزاد سلیم ایک بار پھر ڈی جی نیب لاہور تعینات

datetime 15  اپریل‬‮  2022

شہزاد سلیم ایک بار پھر ڈی جی نیب لاہور تعینات

اسلام آباد(این این آئی)شہزاد سلیم کو ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کا ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) تعینات کر دیا گیا ہے۔جمعہ کو شہزاد سلیم کو نیب لاہور کا ڈی جی لگانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے سابق ڈی جی جمیل احمد کو… Continue 23reading شہزاد سلیم ایک بار پھر ڈی جی نیب لاہور تعینات

بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022

بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے فروری کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے -جی نے 4 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا کے مطابق اتھارٹی نے 31 مارچ 2022 کو… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا