اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سکیورٹی کا ناقص معیار ، علی محمد خان کی ٹوئٹ ،ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی کے رہنما کو ماضی یاد دلا دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی جوائن کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو ماضی یاد دلا دیا۔علی محمد خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بنی گالا خان صاحب سے میٹنگ کیلئے گیا، راستے میں سیکیورٹی کا وہ معیار نظر نہیں آیا جو ایک سابق وزیراعظم ، جب وہ مسلم اْمّہ کا بھی لیڈر ہو اور اس کی جان کو خطرہ بھی ہو، کا ہونا چاہیے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسلام آباد پولیس اور رینجرز کے جوان جو راستے میں سیکیورٹی پہ عام طور پہ معمور ہوتے تھے آج نظر نہیں آئے۔علی محمد خان کے اس ٹوئٹ کے جواب میں ندیم افضل چن نے انہیں ماضی یاد دلاتے ہوئے کہا کہ علی بھائی آپ کو یاد ہو گا، جب کیبنٹ میں سابق وزراے اعظم کی سیکیورٹی ختم کرنے کا کہا گیا، میں نے کہا تھا یہ روایت ناں ڈالیں،سب نے سابق ہونا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان صاحب کو سیکیورٹی ضرور دینی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…