اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

قد بڑا ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی بلاول بھٹو زرداری کو اگلا وزیراعظم بننا چاہیے، عامر لیاقت حسین

datetime 15  اپریل‬‮  2022

قد بڑا ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی بلاول بھٹو زرداری کو اگلا وزیراعظم بننا چاہیے، عامر لیاقت حسین

اسلام آباد (این این آئی)معروف میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ قد بڑا ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی بلاول بھٹو زرداری کو اگلا وزیراعظم بننا چاہیے۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے اور آئے دن اپنے ناقدین کو اپنے ٹوئٹس کے ذریعے کرارے جواب دینے والے… Continue 23reading قد بڑا ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی بلاول بھٹو زرداری کو اگلا وزیراعظم بننا چاہیے، عامر لیاقت حسین

عمران خان جاتے جاتے بھی جھوٹ پرجھوٹ نہ بولو، جواد احمد کا بیان

datetime 15  اپریل‬‮  2022

عمران خان جاتے جاتے بھی جھوٹ پرجھوٹ نہ بولو، جواد احمد کا بیان

اسلام آباد (این این آئی)گلوکار و سیاستدان جواد احمد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو گزشتہ روز پشاور میں جلسے کے بعد ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان جاتے جاتے بھی جھوٹ پرجھوٹ نہ بولو۔جواد احمد نے اپنی ٹوئٹ میں پشاور جلسے سے کیے گئے عمران خان کے… Continue 23reading عمران خان جاتے جاتے بھی جھوٹ پرجھوٹ نہ بولو، جواد احمد کا بیان

شاہ محمود قریشی کو قانون کی گرفت میں لیا جائے تو خط کی اصلیت کھل جائے گی، فیصل کریم کنڈی

datetime 15  اپریل‬‮  2022

شاہ محمود قریشی کو قانون کی گرفت میں لیا جائے تو خط کی اصلیت کھل جائے گی، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو قانون کی گرفت میں لیا جائے تو خط کی اصلیت کھل جائے گی۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان 22 سال تک جمہوریت کے خلاف سازشیں کرتے رہے، عمران خان ملک اور قوم… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کو قانون کی گرفت میں لیا جائے تو خط کی اصلیت کھل جائے گی، فیصل کریم کنڈی

عمران خان کو آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی، احسن اقبال

datetime 15  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی۔اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے آئین توڑا، سویلین مارشل لاء لگایا، آئین توڑنے اور سویلین مارشل لاء لگانے پر… Continue 23reading عمران خان کو آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی، احسن اقبال

کرناٹک کے بیلور مندر میں قرآن کی تلاوت کے ساتھ تہوار کا آغاز

datetime 15  اپریل‬‮  2022

کرناٹک کے بیلور مندر میں قرآن کی تلاوت کے ساتھ تہوار کا آغاز

بنگلورو(این این آئی)بھارت کی ریاست کرناٹک کے بیلور میں واقع تاریخی چناکیشوا مندر نے دائیں بازو کے کارکنوں کی مخالفت کے باوجود قرآن مجید کی تلاوت کے بعد رتھوتسوا (کار فیسٹیول)کو شروع کرنے کی اپنی قدیم روایت کو جاری رکھا ہے۔ریاست کے محکمہ اوقاف نے مندر کے حکام کو مشق کو آگے بڑھانے کی اجازت… Continue 23reading کرناٹک کے بیلور مندر میں قرآن کی تلاوت کے ساتھ تہوار کا آغاز

سپیکر نے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات کی بحالی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2022

سپیکر نے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات کی بحالی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

لاہور( این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے اختیارات کی بحالی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔پرویز الٰہی نے امتیاز صدیقی ایڈووکیٹ کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ۔درخواست میں ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری، سیکرٹری اسمبلی، آئی جی اور… Continue 23reading سپیکر نے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات کی بحالی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

تحریک انصاف نے شہرِ قائد میں ہونے والے جلسے کے لیے چندے کی اپیل کردی

datetime 15  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف نے شہرِ قائد میں ہونے والے جلسے کے لیے چندے کی اپیل کردی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے شہرِ قائد میں ہونے والے جلسے کے لیے چندے کی اپیل کردی۔سابق وفاقی وزیر علی حیدر زیدی اور پی ٹی آئی رہنما نے ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ اپنی پارٹی کے بینک اکانٹ کی تفصیل شیئر کی۔علی حیدر زیدی نے اپنے ٹوئٹ میں اوورسیز… Continue 23reading تحریک انصاف نے شہرِ قائد میں ہونے والے جلسے کے لیے چندے کی اپیل کردی

پاکستان انشاء اللہ تمام بحرانوں سے نکلے گا ،وزیر اعظم شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو جواب

datetime 15  اپریل‬‮  2022

پاکستان انشاء اللہ تمام بحرانوں سے نکلے گا ،وزیر اعظم شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو جواب

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہبا ز شریف نے شاہد خان آفریدی کو ٹوئٹر پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انشاء اللہ تمام بحرانوں سے نکلے گا جبکہ میرا پہلا کام مہنگائی سے پریشان عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو مسلم لیگ ن کے صدر شہباز… Continue 23reading پاکستان انشاء اللہ تمام بحرانوں سے نکلے گا ،وزیر اعظم شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو جواب

اپنے دور میں ایک روپیہ ادھر سے اْدھر نہیں ہونے دیا،ایک ایک پائی کا حساب لے سکتے ہیں، چیئر مین نیب

datetime 15  اپریل‬‮  2022

اپنے دور میں ایک روپیہ ادھر سے اْدھر نہیں ہونے دیا،ایک ایک پائی کا حساب لے سکتے ہیں، چیئر مین نیب

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ اپنے دور میں ایک روپیہ ادھر سے اْدھر نہیں ہونے دیا،ایک ایک پائی کا حساب لے سکتے ہیں۔ جمعرات کو رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید بھی… Continue 23reading اپنے دور میں ایک روپیہ ادھر سے اْدھر نہیں ہونے دیا،ایک ایک پائی کا حساب لے سکتے ہیں، چیئر مین نیب