اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 15  اپریل‬‮  2022

ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس میں ریمارکس دیے کہ ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا۔سپریم کورٹ میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائزہاؤسنگ فاؤنڈیشن میں پلاٹ الاٹمنٹ کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نیسرکاری… Continue 23reading ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہم نے نیب کے خوف کی وجہ سے کوئی کام نہیں کیا،پاور ڈویژن حکام نے وزیرِ اعظم کو کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

datetime 15  اپریل‬‮  2022

ہم نے نیب کے خوف کی وجہ سے کوئی کام نہیں کیا،پاور ڈویژن حکام نے وزیرِ اعظم کو کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (این این آئی)پاور ڈویژن حکام نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہبازشریف کو کام نہ کرنے کی وجہ بتا تے ہوئے کہاہے کہ ہم نے نیب کے خوف کی وجہ سے کوئی کام نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت توانائی ڈویڑن کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس… Continue 23reading ہم نے نیب کے خوف کی وجہ سے کوئی کام نہیں کیا،پاور ڈویژن حکام نے وزیرِ اعظم کو کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی کرنے کا نوٹس لے لیا

datetime 14  اپریل‬‮  2022

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی کرنے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان صنعت و پیداوار کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 94 روپے فی کلو چینی کی فروخت پر نوٹس لے لیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کے لیے شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ رمضان میں… Continue 23reading وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی کرنے کا نوٹس لے لیا

سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے اعظم خان اور بابر سے متعلق کیا اعتراف کیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2022

سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے اعظم خان اور بابر سے متعلق کیا اعتراف کیا؟

جوہانسبرگ( آن لائن)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستانی کرکٹر اعظم خان کے ساتھ فشنگ ڈیٹ کا اعتراف کرلیا۔ڈیل اسٹین نے ٹوئٹر پر مداحوں سے سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں ان کے چاہنے والوں نے سوالات کا تانتا باندھ دیا۔ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ کے… Continue 23reading سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے اعظم خان اور بابر سے متعلق کیا اعتراف کیا؟

سخت شرائط ،وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2022

سخت شرائط ،وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) سے بات چیت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اْن کی شرائط بہت سخت ہیں ہم مذاکرات کریں گے،ایک آدھ دن میں وفاقی کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہو جائیگا، آئینی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے… Continue 23reading سخت شرائط ،وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنی تیسری شادی ٹوٹنے کی افواہوں کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2022

ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنی تیسری شادی ٹوٹنے کی افواہوں کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنی تیسری شادی ٹوٹنے کی افواہوں کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہماری شادی ٹوٹنے کی افواہوں کے پیچھے عمران خان کا ہاتھ کارفرما ہے۔ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ… Continue 23reading ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنی تیسری شادی ٹوٹنے کی افواہوں کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا

ہم سے 6 دن کام نہیں ہوتا، وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مسترد ، سرکاری ملازمین کا احتجاج کا اعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2022

ہم سے 6 دن کام نہیں ہوتا، وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مسترد ، سرکاری ملازمین کا احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم سے 6 دن کام نہیں ہوتا،سرکاری ملازمین نے وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی 24 نیوز کا کہنا ہے کہ وفاقی ملازمین نے ہفتے میں چھ دن کام کرنے کو ناانصافی قرار دیا ہے اور آج گیارہ بجے اسلام آباد… Continue 23reading ہم سے 6 دن کام نہیں ہوتا، وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مسترد ، سرکاری ملازمین کا احتجاج کا اعلان

استعفے نہ دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2022

استعفے نہ دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی) استعفے نہ دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے استعفے نہ دینے والے پی ٹی آئی کے 22 منحرف ارکان میں فرخ الطاف، عامر سلطان چیمہ، افضل ڈھانڈلہ، غلام محمد لالی، عاصم نذیر، نواب شیر وسیر… Continue 23reading استعفے نہ دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی بارے طلال چوہدری نے اہم اعلان کر دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2022

سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی بارے طلال چوہدری نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف الیکشن سے پہلے وطن واپس آجائیں گے۔ایک انٹرویو میں طلال چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کیخلاف تمام کیسز سیاسی تھے تمام کیسز غلط بنائے گئے تھے ،نیب کواستعمال کرکے خاص قسم کے لوگوں کوملک پرمسلط کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی بارے طلال چوہدری نے اہم اعلان کر دیا