اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم سے 6 دن کام نہیں ہوتا،سرکاری ملازمین نے وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی 24 نیوز کا کہنا ہے کہ وفاقی ملازمین نے ہفتے میں چھ دن کام کرنے کو ناانصافی قرار دیا ہے اور آج گیارہ بجے اسلام آباد میں کیو بلاک، پاک سیکرٹریٹ میں وزارت خزانہ آفس کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اس احتجاج میں تمام وفاقی وزارتوں، ڈیپارٹمنٹس اور ڈویژنز کے ملازمین شریک ہوں گے۔
ہم سے 6 دن کام نہیں ہوتا، وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مسترد ، سرکاری ملازمین کا احتجاج کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مرنے کے علاوہ
-
پاکستان میں بارشوں کا طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
خاتون سے دوران ڈکیتی زیادتی کرنے والے دو افغان ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سرگودھا میں شرمناک واقعہ: ٹیچر کی ہدایت پر2طلبہ کی طالبعلم سے جنسی زیادتی، استاد ویڈیو بناتا رہا
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 200 یونٹ سے متعلق اہم تبدیلی متوقع
-
دورانِ ڈکیتی شوہر اور بچوں کے سامنے زیادتی ڈرامہ نکلا، ماسٹر مائنڈ گرفتار
-
احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدر
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ، شرح سود اب کتنی ہوگئی؟
-
حکومت نے تمام صوبوں کی مشاورت سے گندم کی فی من قیمت مقرر کر دی
-
اسلام آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیرحراست دو افغان باشندے ہلاک
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول تیار، صارفین کیلئے اہم خبر آگئی
-
مری میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق



















































