ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پرویز الٰہی ہاتھ ملتے رہ گئے ،پی ٹی آئی ناراض اراکین نے حمزہ شہباز کوبڑا سرپرائز دیدیا

datetime 14  اپریل‬‮  2022

پرویز الٰہی ہاتھ ملتے رہ گئے ،پی ٹی آئی ناراض اراکین نے حمزہ شہباز کوبڑا سرپرائز دیدیا

لاہو ر(این این آئی) تحریک انصاف کے ناراض 24 اراکین پنجاب اسمبلی نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 24 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس جمع کرائے جانے کے بعد منحرف… Continue 23reading پرویز الٰہی ہاتھ ملتے رہ گئے ،پی ٹی آئی ناراض اراکین نے حمزہ شہباز کوبڑا سرپرائز دیدیا

(ن) لیگ نے بھی تحریک انصاف کے جلسوں پر جوابی حکمت عملی تیار کر لی

datetime 14  اپریل‬‮  2022

(ن) لیگ نے بھی تحریک انصاف کے جلسوں پر جوابی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے جلسوں کے جواب میں پنجاب کے بڑے شہروں میں جلسے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے جلسوں کے جواب میں اپنی حکمت عملی تیار کرلی ہے، (ن )لیگ نے عیدالفطر کے فوری بعد پنجاب کے… Continue 23reading (ن) لیگ نے بھی تحریک انصاف کے جلسوں پر جوابی حکمت عملی تیار کر لی

سردار عبدالقیوم نیازی کی عمران خان سے ملاقات خوشگوار ماحول میں نہیں ہوئی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 14  اپریل‬‮  2022

سردار عبدالقیوم نیازی کی عمران خان سے ملاقات خوشگوار ماحول میں نہیں ہوئی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے،گزشتہ 3 روز سے آزاد کشمیر میں بحران چل رہا تھا کہ تحریک انصاف کے 25 لوگوں نے اپنی ہی جماعت سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading سردار عبدالقیوم نیازی کی عمران خان سے ملاقات خوشگوار ماحول میں نہیں ہوئی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزارت توانائی نے وزیراعظم کو سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کردی، اہم انکشافات

datetime 14  اپریل‬‮  2022

وزارت توانائی نے وزیراعظم کو سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کردی، اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وزارت توانائی نے وزیراعظم شہبازشریف کو سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کردی۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پراجلاس ہوا جس میں توانائی ڈویژن نے وزیراعظم کو سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو بتایا گیا کہ ملک میں بجلی… Continue 23reading وزارت توانائی نے وزیراعظم کو سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کردی، اہم انکشافات

دیوالیہ پن کا شکار سری لنکا کا بیرونِ ملک مقیم شہریوں سے رقم بھیجنے کا مطالبہ

datetime 14  اپریل‬‮  2022

دیوالیہ پن کا شکار سری لنکا کا بیرونِ ملک مقیم شہریوں سے رقم بھیجنے کا مطالبہ

کولمبو(این این آئی)51ارب ڈالر کے قرضوں کے سبب ملک دیوالیہ ہونے کے اعلان کے بعد سری لنکا نے بیرون ملک مقیم اپنے شہریوں سے رقم بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ خوراک اور ایندھن کی رقم کی ادائیگی میں مدد حاصل ہوسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 1948 میں آزادی کے بعد جزیرہ شدید مالی بحران کا شکار… Continue 23reading دیوالیہ پن کا شکار سری لنکا کا بیرونِ ملک مقیم شہریوں سے رقم بھیجنے کا مطالبہ

منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 14  اپریل‬‮  2022

منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔عمران خان نے تاحیات نااہلی کیلئے آرٹیکل 184 تین کی آئینی درخواست دائر کر دی، درخواست میں الیکشن کمیشن، اسپیکر قومی اسمبلی، سیکریٹری قانون اور سیکریٹری کابینہ کو فریق بنایا گیا ۔درخواست میں مؤقف اپنایا… Continue 23reading منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

بار بار اجلاس ملتوی کرنے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور قاسم سوری پھر آمنے سامنے

datetime 14  اپریل‬‮  2022

بار بار اجلاس ملتوی کرنے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور قاسم سوری پھر آمنے سامنے

اسلام آباد ( آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس بار بار ملتوی کرنے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور قاسم سوری پھر آمنے سامنے آگئے ۔ ذرائع اسمبلی کا کہنا ہے کہ قاسم سوری اپنے خلاف عدم اعتماد سے بچنے کیلئے موجودہ اجلاس طویل کررہے ہیں۔عدم اعتماد کی تحریک کیلئے نیا اجلاس بلانا ضروری ہے جس… Continue 23reading بار بار اجلاس ملتوی کرنے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور قاسم سوری پھر آمنے سامنے

عمران خان کو ہٹانے کا منصوبہ کب بنایا؟ بلاول بھٹوسب کچھ سامنے لے آگئے

datetime 14  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو ہٹانے کا منصوبہ کب بنایا؟ بلاول بھٹوسب کچھ سامنے لے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کا فیصلہ عمران خان کے دورہ روس سے بہت پہلے کر لیا تھا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کو حال ہی… Continue 23reading عمران خان کو ہٹانے کا منصوبہ کب بنایا؟ بلاول بھٹوسب کچھ سامنے لے آگئے

ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 14  اپریل‬‮  2022

ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری ملازمین کو پلاٹ الاٹمنٹ کے معاملے پر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے لیکن یہاں اسلام کے اصولوں کے مطابق کوئی کام نہیں ہو رہا ہے۔سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیٰسی… Continue 23reading ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ