پی ٹی آئی کے کئی اراکین استعفے نہیں دینا چاہتے ،سر دار ایاز صادق
اسلام آباد (این این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے کئی اراکین استعفے نہیں دینا چاہتے ،قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی عملے پر دبائو ڈال رہے ہیں کہ استعفے منظور کرے،قومی اسمبلی کا عملہ کوئی غیر قانونی کام نہ کرے، اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے کئی اراکین استعفے نہیں دینا چاہتے ،سر دار ایاز صادق