ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ڈنڈا کام دکھا گیا، پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف بننے والے تمام ٹرینڈز غائب ہو گئے

datetime 13  اپریل‬‮  2022

ڈنڈا کام دکھا گیا، پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف بننے والے تمام ٹرینڈز غائب ہو گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت اور پاک فوج کے سخت نوٹس کے بعد ٹوئٹر اور سوشل میڈیا پر پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف بننے والے تمام ٹرینڈز غائب ہو گئے، اس کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی سپورٹرز نے پاک فوج اور آرمی چیف کو ٹارگٹ کرنا بند کر دیا ہے البتہ حکومت… Continue 23reading ڈنڈا کام دکھا گیا، پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف بننے والے تمام ٹرینڈز غائب ہو گئے

عمران خان سے ملاقات۔۔۔ وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے مستعفی ہونے کیلئے تیار ہو گئے

datetime 13  اپریل‬‮  2022

عمران خان سے ملاقات۔۔۔ وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے مستعفی ہونے کیلئے تیار ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقوم نیازی نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں عبدالقوم نیازی نے خود پر لگے تمام الزمات مسترد کر دیئے۔عمران خان نے بھی سردارعبدالقیوم نیازی… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات۔۔۔ وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے مستعفی ہونے کیلئے تیار ہو گئے

ن لیگ کا برطانیہ میں عمران خان کے صاحبزادوں کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2022

ن لیگ کا برطانیہ میں عمران خان کے صاحبزادوں کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔ اس بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف صحافی احتشام الحق نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ن لیگ کے ورکرز نے لندن میں جمائمہ… Continue 23reading ن لیگ کا برطانیہ میں عمران خان کے صاحبزادوں کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے شاندار اعلان کر دیا ،پنجاب حکومت نے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے نام مراسلہ لکھا ہے جس میں کہا گیاہے کہ عیدالفطرپر پنجاب میں سرکاری ملازمین کو… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے کے سی آر کو سی پیک میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی

datetime 13  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے کے سی آر کو سی پیک میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی

کراچی(آن لائن)وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کے سی آر کو سی پیک میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں مراد علی شاہ سے ملاقات کے بعد شہباز شریف نے صوبہ سندھ اور بالخصوص کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف نے کے سی آر کو سی پیک میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اینکر پرسن معید پیرزادہ، ارشد شریف اور عمران ریاض کیخلاف کارروائی کرنے کی تیاری کاانکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2022

اینکر پرسن معید پیرزادہ، ارشد شریف اور عمران ریاض کیخلاف کارروائی کرنے کی تیاری کاانکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن معید پیرزادہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے انکشا ف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی حکومت میرے سمیت کچھ اینکرز کیخلاف کاروائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔ معروف صحافی عدیل راجہ نے ٹویٹر پر معید پیرزادہ کا… Continue 23reading اینکر پرسن معید پیرزادہ، ارشد شریف اور عمران ریاض کیخلاف کارروائی کرنے کی تیاری کاانکشاف

ایسے امپورٹڈ وزیراعظم کو تسلیم نہیں کر سکتا جسے 40 بلین روپے کی بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا ہو،گورنر بلوچستان احتجاجاً مستعفی

datetime 13  اپریل‬‮  2022

ایسے امپورٹڈ وزیراعظم کو تسلیم نہیں کر سکتا جسے 40 بلین روپے کی بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا ہو،گورنر بلوچستان احتجاجاً مستعفی

کوئٹہ (این این آئی)گورنر بلوچستان سید ظہور آغا ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے استعفے میں انھوں نے لکھا کہ وہ احتجاجاً استعفیٰ دے رہے ہیں کیونکہ وہ ایک ایسے امپورٹڈ وزیراعظم کو تسلیم نہیں کر سکتے ہیں، جسے 40 بلین روپے کی بدعوانی کے مقدمات کا سامنا ہو۔انھوں نے صدر… Continue 23reading ایسے امپورٹڈ وزیراعظم کو تسلیم نہیں کر سکتا جسے 40 بلین روپے کی بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا ہو،گورنر بلوچستان احتجاجاً مستعفی

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، 7 روز میں 7.48 روپے سستا ہو گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، 7 روز میں 7.48 روپے سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، 7 روز میں 7.48روپے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تیسرےکاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔آج بھی جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 20 پیسے سستا ہو… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، 7 روز میں 7.48 روپے سستا ہو گیا

”مجھے معاف کر دو“ ایم کیوایم کا پرچم جلانے والے پی ٹی آئی کے کارکن نے معافی مانگ لی

datetime 13  اپریل‬‮  2022

”مجھے معاف کر دو“ ایم کیوایم کا پرچم جلانے والے پی ٹی آئی کے کارکن نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان کے جھنڈے کو آگ لگانے والے نوجوان نے معافی مانگ لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو پیغام میں نوجوان نے کہا ہے کہ دس اپریل کو میں نے تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی کے دوران میں نے ایم کیو ایم کے جھنڈے کو آگ لگا… Continue 23reading ”مجھے معاف کر دو“ ایم کیوایم کا پرچم جلانے والے پی ٹی آئی کے کارکن نے معافی مانگ لی