ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)تیسرےکاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے آغاز کے وقت ڈالر کی قیمت میں 32پیسے کی کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 181روپے 70پیسے پر فروخت ہو رہا ہے ۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہو گیا

حکومتی اتحاد چھوڑنے سے پہلے بی اے پی کیا کہتی رہی ، شاہ محمود قریشی نے بتادیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

حکومتی اتحاد چھوڑنے سے پہلے بی اے پی کیا کہتی رہی ، شاہ محمود قریشی نے بتادیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ باپ پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے کہا تھا کہ اگر (ق) لیگ آپ کے پاس آگئی تو ہم بھی آجائیں گے،(ق) لیگ کی حمایت کے باوجودان کا واپس نہ آنا مصلحتیں تھی ںیا کچھ اورلیکن… Continue 23reading حکومتی اتحاد چھوڑنے سے پہلے بی اے پی کیا کہتی رہی ، شاہ محمود قریشی نے بتادیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے9سال نیب کی پیدا کردہ اذیت برداشت کرنے والے افسر کو بری کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ نے9سال نیب کی پیدا کردہ اذیت برداشت کرنے والے افسر کو بری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں گریڈ 21؍ کے سابق سیکریٹری قانون کو بری کرتے ہوئے تبصرہ کیا ہے کہ (بیورو کی جانب سے قائم کیا گیا) یہ مقدمہ کسی جائز وجہ کے بغیر ہی فارماسیوٹیکل کمپنیوں سے پیسہ حاصل کرنے کی مشق لگتی ہے۔ مسلسل 9؍ سال تک… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے9سال نیب کی پیدا کردہ اذیت برداشت کرنے والے افسر کو بری کردیا

تحریک انصاف کا اپنے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری پر ہائیکورٹ جانے کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کا اپنے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری پر ہائیکورٹ جانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری پر ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے بتایا کہ ہم نے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری کا معاملہ عدالت میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کے سوشل… Continue 23reading تحریک انصاف کا اپنے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری پر ہائیکورٹ جانے کا اعلان

سوشل میڈیا پر زیر گردش فوج مخالف آڈیو بیانات میجر جنرل (ر)اعجاز اعوان اور لیفٹیننٹ جنرل (ر)ہارون اسلم کا ردعمل آگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

سوشل میڈیا پر زیر گردش فوج مخالف آڈیو بیانات میجر جنرل (ر)اعجاز اعوان اور لیفٹیننٹ جنرل (ر)ہارون اسلم کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد ہارون اسلم میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان نے خود سے منسوب کیے گئے فوج مخالف بیانات کو جعلی قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے ساتھ مذکورہ ریٹائرڈ فوجی افسران کے نام سے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر زیر گردش فوج مخالف آڈیو بیانات میجر جنرل (ر)اعجاز اعوان اور لیفٹیننٹ جنرل (ر)ہارون اسلم کا ردعمل آگیا

شہباز گل نے بیرون ملک جانے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

شہباز گل نے بیرون ملک جانے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے بیرون ملک جانے سے متعلق جانے سے متعلق واضح پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’معزز عدالت نوٹس معطل کر کے مجھے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے چکی۔ انکا کہنا… Continue 23reading شہباز گل نے بیرون ملک جانے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے استعفے ابھی نہیں پہنچے، ملنے پر کارروائی ہوگی،اسمبلی سیکرٹریٹ کا بڑا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کے استعفے ابھی نہیں پہنچے، ملنے پر کارروائی ہوگی،اسمبلی سیکرٹریٹ کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے استعفے ابھی نہیں پہنچے، ملنے پر کارروائی ہوگی، قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے آرٹیکل 43 میں اراکین کے استعفے کا مکمل طریقہ کار وضع ہے، روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل کی خبر کے مطابق اعلانات کے باوجود پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے استعفے ابھی نہیں پہنچے، ملنے پر کارروائی ہوگی،اسمبلی سیکرٹریٹ کا بڑا اعلان

تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کی خبریں، عامر لیاقت نے پی ٹی آئی کو ذمہ دار قرار دے کر کیا کہا ؟

datetime 13  اپریل‬‮  2022

تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کی خبریں، عامر لیاقت نے پی ٹی آئی کو ذمہ دار قرار دے کر کیا کہا ؟

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کی جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار پاکستان تحریکِ انصاف کو قرار دے دیا۔گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کے حوالے سے خبریں زیر گردش تھیں کہ انہوں نے اپنی تیسری اہلیہ سے بھی علیحدگی… Continue 23reading تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کی خبریں، عامر لیاقت نے پی ٹی آئی کو ذمہ دار قرار دے کر کیا کہا ؟

آشیانہ، رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنس وزیراعظم شہباز شریف کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

آشیانہ، رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنس وزیراعظم شہباز شریف کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے آشیانہ، رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف نیب کے تین ریفرنسز پر سماعت 28 مئی تک ملتوی کر دی۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج نسیم احمد… Continue 23reading آشیانہ، رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنس وزیراعظم شہباز شریف کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا