جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز گل نے بیرون ملک جانے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے بیرون ملک جانے سے متعلق جانے سے متعلق واضح پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’معزز عدالت نوٹس معطل کر کے مجھے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے چکی۔ انکا کہنا تھا کہ آج شام اور کل صبح کی کئی ایسی میسر فلائٹس ہیں جن پہ میں بیرون ملک جا سکتا ہوں۔۔۔ اللہ کا شکر ہے میں یہی ہوں یہیں رہوں گا، شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ لیکن اصل خبر یہ ہے کہ ایک بھگوڑے مجرم کو آج ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…