ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کا خاندان عمرہ کی ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کا خاندان عمرہ کی ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف کا خاندان لندن سے سعودی عرب پہنچ گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون اول نصرت شہباز ،سلمان شہباز اور خاندان کے دیگر افراد عمرہ ادا کرینگے ۔خاتون اول روزہ رسول ؐ پر حاضری دیں گی۔شہباز شریف کے چھوٹے صاحبزادے ،بیٹیاں ،پوتیاں ،بہو اور اہلیہ عمرہ… Continue 23reading شہباز شریف کا خاندان عمرہ کی ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گیا

آئندہ چند ہفتے میں عام انتخابات کا اعلان ہو جائے گا، تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 12  اپریل‬‮  2022

آئندہ چند ہفتے میں عام انتخابات کا اعلان ہو جائے گا، تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر و رہنما تحریک انصاف حماداظہر نے کہا ہے کہ دیکھ رہا ہوں آئندہ چند ہفتے میں عام انتخابات کا اعلان ہو جائے گا،کیاہم کٹھ پتلی حکومت کیسامنے بیٹھ کرتقریریں کریں؟ ہم عوام میں نکلے ہیں اوراب عوام فیصلہ کریں گے آگے کیا ہونا ہے۔ایک انٹر ویومیں حماداظہر نے کہاکہ… Continue 23reading آئندہ چند ہفتے میں عام انتخابات کا اعلان ہو جائے گا، تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

شہباز شریف کو بھی ہینڈسم وزیر اعظم قرار دے دیا گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کو بھی ہینڈسم وزیر اعظم قرار دے دیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی ہینڈ سم وزیر اعظم قرار دیدیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی، کامیڈین و میزبان شفاعت علی کی جانب سے ٹوئٹر پر وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے… Continue 23reading شہباز شریف کو بھی ہینڈسم وزیر اعظم قرار دے دیا گیا

تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ، سابق وزراء کو آلاٹ کئے گئے چیمبرز منسوخ ، تختیاں بھی ہٹا دیں

datetime 12  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ، سابق وزراء کو آلاٹ کئے گئے چیمبرز منسوخ ، تختیاں بھی ہٹا دیں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تحریک انصاف حکومت کے خاتمے کے بعد سابق وزراء کو الاٹ کئے گئے چیمبرز منسوخ کر کے ان کے ناموں کی تختیاں ہٹا دی ہیں جبکہ وزیراعظم چیمبر میں وزیراعظم شہباز شریف کی تصویر لگا دی گئی ہے ، اپوزیشن چیمبرکے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ، سابق وزراء کو آلاٹ کئے گئے چیمبرز منسوخ ، تختیاں بھی ہٹا دیں

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف آج کہاں کا دورہ کریں گے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  اپریل‬‮  2022

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف آج کہاں کا دورہ کریں گے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم میاں شہباز شریف (آج)بدھ13 اپریل کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے،کراچی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں کے سربراہاں کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے،وزیر اعظم شہباز شریف کے مزارِ قائد کے دورے کا مقصد پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے قائد اعظم کے… Continue 23reading وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف آج کہاں کا دورہ کریں گے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے استعفیٰ سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

datetime 12  اپریل‬‮  2022

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے استعفیٰ سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے عہدے سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رمیز راجہ نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھیں گے اور وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے حکومت کی جانب سے پیغام کے منتظر ہیں۔ذرائع… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے استعفیٰ سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

دنیا میں دو ممالک ایسے ہیں جہاں دو بھائی کسی ملک کے وزیر اعظم بنے

datetime 12  اپریل‬‮  2022

دنیا میں دو ممالک ایسے ہیں جہاں دو بھائی کسی ملک کے وزیر اعظم بنے

لاہور( این این آئی) دنیا میں دو ممالک ایسے ہیں جہاں پر دو بھائی کسی ملک کے وزیر اعظم بنے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق1693 میںبرطانیہ کے پلہم خاندان کے ہینری ملک کے تیسرے وزیراعظم بنے اور ہینری کے انتقال کے محض 10 روز بعد ہی ان کے بڑے بھائی تھامس نے ملک کے… Continue 23reading دنیا میں دو ممالک ایسے ہیں جہاں دو بھائی کسی ملک کے وزیر اعظم بنے

2030میں رمضان المبارک دومرتبہ آئے گا ماہرین ِ فلکیات کی حیرن کن پیش گوئی

datetime 12  اپریل‬‮  2022

2030میں رمضان المبارک دومرتبہ آئے گا ماہرین ِ فلکیات کی حیرن کن پیش گوئی

میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرِفلکیات نے اپنے ٹویٹر اکانٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ دونوں کیلنڈروں کے درمیان تفاوت کا مطلب یہ ہے کہ رمضان ایک گریگوری سال میں قریبا ہر 30 سال میں دوبارآتا ہے۔آخری بارایساسنہ 1997 میں ہوا تھا اور اس سے پہلے 1965 میں ہوا تھا۔سنہ 2063 میں ایک… Continue 23reading 2030میں رمضان المبارک دومرتبہ آئے گا ماہرین ِ فلکیات کی حیرن کن پیش گوئی

مریم نواز کا خاندان کے افراد کے ہمراہ وزیر اعظم ہائوس کا دورہ ، ویڈیو وائرل

datetime 12  اپریل‬‮  2022

مریم نواز کا خاندان کے افراد کے ہمراہ وزیر اعظم ہائوس کا دورہ ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ٹوئٹر پر مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے مریم… Continue 23reading مریم نواز کا خاندان کے افراد کے ہمراہ وزیر اعظم ہائوس کا دورہ ، ویڈیو وائرل