جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کا خاندان عمرہ کی ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف کا خاندان لندن سے سعودی عرب پہنچ گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون اول نصرت شہباز ،سلمان شہباز اور خاندان کے دیگر افراد عمرہ ادا کرینگے ۔خاتون اول روزہ رسول ؐ پر حاضری دیں گی۔شہباز شریف کے چھوٹے صاحبزادے ،بیٹیاں ،پوتیاں ،بہو اور اہلیہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد جلد پاکستان پہنچیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…