جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایسے امپورٹڈ وزیراعظم کو تسلیم نہیں کر سکتا جسے 40 بلین روپے کی بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا ہو،گورنر بلوچستان احتجاجاً مستعفی

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

کوئٹہ (این این آئی)گورنر بلوچستان سید ظہور آغا ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے استعفے میں انھوں نے لکھا کہ وہ احتجاجاً استعفیٰ دے رہے ہیں کیونکہ وہ ایک ایسے امپورٹڈ وزیراعظم کو تسلیم نہیں کر سکتے ہیں، جسے 40 بلین روپے کی بدعوانی کے مقدمات کا سامنا ہو۔انھوں نے صدر پاکستان عارف علوی کو اپنا استعفیٰ جلد قبول کرنے کی درخواست کی ہے۔سید ظہور آغا کا شمار بلوچستان میں تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنان میں ہوتا ہے۔ سیدظہور آغا گذشتہ سال جون میں بلوچستان کے گورنر مقرر کیے گئے تھے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق سابق گورنر سید فضل آغا کے بعد سید ظہور آغا کے دور میں کوئٹہ میں گورنر ہاؤس پر عوامی رنگ بڑی حد تک غالب آگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…