عمران خان کے جھوٹ تار تارہو گئے ،اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے خطرناک کھیل کھیلا،مریم نواز
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تمہارے جھوٹ تار تار ہو گئے،اقتدار سے چمٹے رہنے کے لیے تم نے خطرناک کھیل کھیلا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی جیسے… Continue 23reading عمران خان کے جھوٹ تار تارہو گئے ،اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے خطرناک کھیل کھیلا،مریم نواز