جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے اعظم خان اور بابر سے متعلق کیا اعتراف کیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2022 |

جوہانسبرگ( آن لائن)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستانی کرکٹر اعظم خان کے ساتھ فشنگ ڈیٹ کا اعتراف کرلیا۔ڈیل اسٹین نے ٹوئٹر پر مداحوں سے سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں ان کے چاہنے والوں نے سوالات کا تانتا باندھ دیا۔ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں اس وقت تینوں فارمیٹس کا بہترین کرکٹر کون ہے؟جواب میں انہوں نے بابر اعظم لکھا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ یہ تو بہت ہی بہترین ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ کیا آپ پاکستان آنا پسند کریں گے؟جواب میں انہوں نے کہا کہ ہاں ضرور، میں اعظم خان کے ساتھ فِشنگ ڈیٹ بھی مار چکا ہوں۔ڈیل اسٹین کے کمرے میں کس پاکستانی کرکٹر کی تصویر ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…