جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس میں ریمارکس دیے کہ ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا۔سپریم کورٹ میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائزہاؤسنگ فاؤنڈیشن میں پلاٹ الاٹمنٹ کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نیسرکاری ملازمین کو پلاٹ الاٹ کرنے سے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کا نام

اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم راتوں رات انقلاب لاتے ہیں، وزیراعظم اپنی صوابدید پر دو دو پلاٹ الاٹ کردیتا ہے، وزیراعظم کون ہوتا ہے ایسے پلاٹ دینے والا؟معزز جج نے کہا کہ ہمارے ملک میں پلاٹ دینے کا کوئی اصول نہیں، اخبارات میں پڑھتے ہیں سیکرٹری کو دو پلاٹ دے دیے گئے، ہمارے ملک میں صرف بڑے لوگوں کوپلاٹ ملتے ہیں، غریب کو نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…