جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کو قانون کی گرفت میں لیا جائے تو خط کی اصلیت کھل جائے گی، فیصل کریم کنڈی

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو قانون کی گرفت میں لیا جائے تو خط کی اصلیت کھل جائے گی۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان 22 سال تک جمہوریت کے خلاف سازشیں کرتے رہے، عمران خان ملک اور قوم کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان پہلے نئے پاکستان اب آزادی بیانیہ کے ذریعے دھوکا دے رہے ہیں،۔ فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ اقتدار سے نکلنے کے عمران خان کو معلوم ہوا کہ پاکستان غلام ملک ہے ، ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کو غلام نہیں بنایا جاتا،عمران خان نے ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…