جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

قد بڑا ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی بلاول بھٹو زرداری کو اگلا وزیراعظم بننا چاہیے، عامر لیاقت حسین

datetime 15  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)معروف میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ قد بڑا ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی بلاول بھٹو زرداری کو اگلا وزیراعظم بننا چاہیے۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے اور آئے دن اپنے ناقدین کو اپنے ٹوئٹس کے ذریعے کرارے جواب دینے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اگلے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے مشورہ دے دیا۔عامر لیاقت حسین نے اپنے ٹوئٹ میں بلاول بھٹو، آصف علی زرداری، شہباز شریف اور شیری رحمان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ بلاول کا قد بڑا ہے اور وہ اپنی پارٹی کے چیئرمین بھی ہیں تو انہیں آئندہ آنے والے دنوں میں وزیراعظم بننا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…