کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے شہرِ قائد میں ہونے والے جلسے کے لیے چندے کی اپیل کردی۔سابق وفاقی وزیر علی حیدر زیدی اور پی ٹی آئی رہنما نے ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ اپنی پارٹی کے بینک اکانٹ کی تفصیل شیئر کی۔علی حیدر زیدی نے اپنے ٹوئٹ میں اوورسیز پاکستانیوں اور ملک میں موجود پی ٹی آئی کے جیالوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ کراچی جلسہ کے لیے چندہ دینا چاہتے ہیں، براہ کرم! درج ذیل پی ٹی آئی آفیشل اکانٹ میں چندہ دیں۔اس اپیل پر ٹوئٹر صارفین کی جانب ملے جلے ردعمل سامنے آئے، کسی نے عمران خان اور ان کی جماعت پر تنقید کی تو وہیں کچھ صارفین نے چندہ دینے کی ہامی بھی بھری۔
تحریک انصاف نے شہرِ قائد میں ہونے والے جلسے کے لیے چندے کی اپیل کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں



















































