اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

روس کا میزائلوں سے لیس بحری جنگی جہاز ڈوب گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی) یوکرین کے میزائل حملے میں تباہ ہونے والا روس کا بحری جنگی جہاز بحیرہ اسود میں ڈوب گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے گزشتہ روزمیزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز کونشانہ بنایا تھا جس سے جہاز کوشدید نقصان پہنچا تھا۔حملے کے بعد جہاز میں دھماکے ہوئے تھے اورآگ لگ گئی تھی۔روس کی وزارت دفاع کے حکام نے بحری جنگی جہاز موسکوا کے غرق ہونے کی تصدیق کردی۔ حکام کا کہنا تھا کہ جہازکو کھینچ کرواپس روسی بندرگاہ لایا جارہا تھا لیکن وہ راستے میں ڈوب گیا۔روسی بحری جنگی جہاز کا وزن ساڑھے بارہ ہزارٹن تھا اوراس پرجدید ترین اینٹی شپ اورزمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل نصب تھے۔یوکرین نے روسی جہاز کی غرقابی کوبڑی کامیابی قراردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…