اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پارلیمنٹ لاجز میں موذن نے اپنی جگہ ایک صفائی والے کو اذان دینے کے لئے رکھا ہوا ہے، شگفتہ جمالی کا انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2022

پارلیمنٹ لاجز میں موذن نے اپنی جگہ ایک صفائی والے کو اذان دینے کے لئے رکھا ہوا ہے، شگفتہ جمالی کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شگفتہ جمالی نے پارلیمنٹ لاجز میں موزن کی تبدیلی کے متعلق اپنی تقریر کے حوالے سے وضاحت پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں موزن نے اپنی جگہ ایک صفائی والے کوازان دینے کے لئے رکھا ہوا ہے۔ گزشتہ اجلاس میں پارلیمنٹ… Continue 23reading پارلیمنٹ لاجز میں موذن نے اپنی جگہ ایک صفائی والے کو اذان دینے کے لئے رکھا ہوا ہے، شگفتہ جمالی کا انکشاف

ادویات بنانے والوں نے جان بچانے والی ادویات سمیت مختلف ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد کا اضافہ

datetime 20  اپریل‬‮  2022

ادویات بنانے والوں نے جان بچانے والی ادویات سمیت مختلف ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد کا اضافہ

کراچی (آن لائن)ادویات بنانے والوں نے جان بچانے والی ادویات سمیت مختلف ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا ہے۔ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے کئی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔جن ادویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کیا گیا ہے وہ بخار، سردرد، دل کے امراض، ملیریا، ذیابیطس، گلے کی… Continue 23reading ادویات بنانے والوں نے جان بچانے والی ادویات سمیت مختلف ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد سے زائد کا اضافہ

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد نے امارت سے استعفی دے دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد نے امارت سے استعفی دے دیا

پشاور(این این آئی)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد نے امارت سے استعفی دے دیا۔ پروفیسر ابراہیم خیبر پختونخوا کے نئے نگران امیر مقرر کر دیئے گئے۔جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیرسینیٹر مشتاق احمد نے اپنی امارت سے استعفی دے دیا ہے ۔پروفیسر محمد ابراہیم خان نگران امیر صوبہ ہوں گے ۔ سینیٹر… Continue 23reading جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد نے امارت سے استعفی دے دیا

34 رکنی وفاقی کابینہ میں 14 ایسے بھی جو پہلی بار وزیر بنے ہیں

datetime 20  اپریل‬‮  2022

34 رکنی وفاقی کابینہ میں 14 ایسے بھی جو پہلی بار وزیر بنے ہیں

اسلام آباد( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی وفاقی کابینہ میں 14 ایسے بھی جو پہلی بار وزیر بنے ہیں،14 نئے وزرا ء میں 4 ارکان ماضی میں صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔پہلی بار وفاقی وزیر بننے والے 14 ارکان میں عابد حسین بھائیو، مرتضی محمود، عبدالقادر پٹیل، احسان الرحمان مزاری، ساجد… Continue 23reading 34 رکنی وفاقی کابینہ میں 14 ایسے بھی جو پہلی بار وزیر بنے ہیں

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی بارے شیریں مزاری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی بارے شیریں مزاری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( آن لائن) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ویڈیو سچ سامنے لے آئی، جس میں شیری مزاری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا نام پارلیمانی کمیٹی نے اتفاق رائے سے 13 اجلاسوں کے بعد منظور کیا تھا، ان کی نامزدگی حکومت کی طرف سے کی گئی تھی،چیف الیکشن… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی بارے شیریں مزاری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر واشنگٹن پہنچ گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2022

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر واشنگٹن پہنچ گئے

کراچی (آن لائن) آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر واشنگٹن پہنچ گئے جہاں وہ عالمی بینک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے جب کہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل میٹنگ میں آن لائن شریک ہوں گے۔آئی ایم ایف سے پاکستان کے مذاکرات آئندہ بجٹ پر ہوں… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر واشنگٹن پہنچ گئے

مصطفی نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی

datetime 20  اپریل‬‮  2022

مصطفی نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ایک بیان میں سینیٹر مصطفی نوازکھوکھرنے کہاکہ انہوں نے پارٹی سیدرخواست کی کہ فی الحال وزیرمملکت کاعہدہ نہیں سنبھال سکتا، وزیر مملکت بننے سے معذرت ذاتی وجوہات کے باعث کی ہے۔مصطفی نواز کھوکھرکا کہنا تھا کہ… Continue 23reading مصطفی نواز کھوکھر نے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی

سینٹرل جیل کے حاضری رجسٹر کا صفحہ پلٹ چکا، وزیرداخلہ

datetime 20  اپریل‬‮  2022

سینٹرل جیل کے حاضری رجسٹر کا صفحہ پلٹ چکا، وزیرداخلہ

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب سینٹرل جیل کے حاضری رجسٹر کا صفہ پلٹ چکا ہے ،مجرم چار سال ملک پر مسلط اور بے گناہ جیلوں میں رہے ،اللہ تعالی نے اپنے کرم سے بے گناہوں… Continue 23reading سینٹرل جیل کے حاضری رجسٹر کا صفحہ پلٹ چکا، وزیرداخلہ

چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس قیصررشیدخان نے مہنگائی کانوٹس لے لیا

datetime 20  اپریل‬‮  2022

چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس قیصررشیدخان نے مہنگائی کانوٹس لے لیا

پشاور(این این آئی)چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس قیصررشیدخان نے مہنگائی کانوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بھی دے یا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید خان موجودہ مہنگائی کی لہر کا نوٹس لے لیا ۔ چیف جسٹس نے انتظامیہ کو طلب کرلیاہے۔کیس کی سماعت کے دوران… Continue 23reading چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس قیصررشیدخان نے مہنگائی کانوٹس لے لیا