خیبر پختونخواحکومت کا ایک اورکرپشن سکینڈل سامنے آگیا
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخواحکومت کا ایک اورکرپشن سکینڈل سامنے آگیا۔آڈیٹرجنرل کی رپورٹ نے محکمہ لائیو سٹاک و زراعت کے مرغا ،مرغی ، کٹے اور کٹا منصوبے میں بڑے پیمانے پربے قاعدگیوں کا بھانڈاپھوڑدیا ۔رپورٹ کے مطابق منصوبے میں ایک ارب سے زائدکی بے قاعدگیا ں ہوئی ہیں۔لائیواسٹاک وزراعت خیبرپختونخوا کے مرغامرغی پیکج سمیت،گائے ، بیل،… Continue 23reading خیبر پختونخواحکومت کا ایک اورکرپشن سکینڈل سامنے آگیا