منشیات کیس، سپریم کورٹ کا جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والی ماڈل ٹریزا کوسے متعلق بڑا حکم جاری
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والی ماڈل ٹریزا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت عظمیٰ نے کسٹم کی اپیل پر غیر ملکی ماڈل کو نوٹس جاری کردیا۔کسٹم کے وکیل وقار اے شیخ نے موقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے… Continue 23reading منشیات کیس، سپریم کورٹ کا جمہوریہ چیک سے تعلق رکھنے والی ماڈل ٹریزا کوسے متعلق بڑا حکم جاری