اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

datetime 19  اپریل‬‮  2022

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےسینئیر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ایم کیوایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سےعلیل تھے اور اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اقبال محمدعلی 2018 کے انتخابات میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 240… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

احتجاج میں شامل ایک آدمی نے دھمکی دی کہ ’اگر جمائما اور اس کے بچے ……”

datetime 19  اپریل‬‮  2022

احتجاج میں شامل ایک آدمی نے دھمکی دی کہ ’اگر جمائما اور اس کے بچے ……”

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے گھر کے باہر احتجاج کرنے والوں کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جمائما کا کہنا تھا کہ میری 88سالہ بوڑھی والدہ کے گھر کے باہر احتجاج کیا گیا ۔ جمائما… Continue 23reading احتجاج میں شامل ایک آدمی نے دھمکی دی کہ ’اگر جمائما اور اس کے بچے ……”

حمزہ شہباز کی دائر کی گئی درخواست نامکمل قرار دیکر واپس کردی گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2022

حمزہ شہباز کی دائر کی گئی درخواست نامکمل قرار دیکر واپس کردی گئی

لاہور (این این آئی) لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلی پنجاب کے عہدے کے حلف کے لیے حمزہ شہباز کی دائر کی گئی درخواست نامکمل قرار دیکر واپس کردی گئی ۔رجسٹرار آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی درخواست کے ساتھ مطلوبہ مکمل دستاویزات منسلک نہیں ،مطلوبہ دستاویزات مکمل کرکے درخواست کو… Continue 23reading حمزہ شہباز کی دائر کی گئی درخواست نامکمل قرار دیکر واپس کردی گئی

عمران خان کی جانب سے مارکیٹ میں بیچی گئی گھڑی کتنے میں فروخت ہوئی اور وہ ولی عہد تک واپس کس طرح پہنچی ؟جاوید چودھری کا حیران کن انکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی جانب سے مارکیٹ میں بیچی گئی گھڑی کتنے میں فروخت ہوئی اور وہ ولی عہد تک واپس کس طرح پہنچی ؟جاوید چودھری کا حیران کن انکشاف

گراف (Groff) سوئٹزر لینڈ کی کمپنی ہے‘ ہیڈکوارٹر لوزرن میں ہے اور یہ بادشاہوں‘ شہزادوں اور ملکائوں کے لیے ہیروں اور جواہرات کی سپیشل پراڈکٹس بناتی ہے‘ یہ پراڈکٹس مارکیٹ میں نہیں ملتیں‘ صرف محلات میں جاتی ہیں اور وہیں استعمال ہوتی ہیں‘ گراف نے 2018ء میں سعودی عرب کے ولی عہد کے لیے دو… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے مارکیٹ میں بیچی گئی گھڑی کتنے میں فروخت ہوئی اور وہ ولی عہد تک واپس کس طرح پہنچی ؟جاوید چودھری کا حیران کن انکشاف

شاہد آفریدی نے اپنی شاپس سے خریداری کرنے والے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کر نے کااعلان کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2022

شاہد آفریدی نے اپنی شاپس سے خریداری کرنے والے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کر نے کااعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی شاپس سے خریداری کرنے والے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کر نے کااعلان کر دیا ۔سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شاہد آفریدی کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو سرپرائز کے حوالے سے بتایا گیا۔شاہد آفریدی کے مطابق مداحوں کیلئے میرا سرپرائز… Continue 23reading شاہد آفریدی نے اپنی شاپس سے خریداری کرنے والے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کر نے کااعلان کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

datetime 19  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلقہ امورپر گفتگو کی گئی ۔ منگل کو وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

عارف علوی استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ، مریم نواز کی صدر مملکت پر کڑی تنقید

datetime 19  اپریل‬‮  2022

عارف علوی استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ، مریم نواز کی صدر مملکت پر کڑی تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدر عارف علوی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر عارف علوی میں اپنی آئینی اور ریاستی ذمے داریاں ادا کرنے کی جرات نہیں تو وہ استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صدر… Continue 23reading عارف علوی استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ، مریم نواز کی صدر مملکت پر کڑی تنقید

پورے پنجاب میں چار دن کی گورنر ی قبول کرنے والا صرف ایک شخص عمر سرفراز چیمہ تھا‘ عطا اللہ تارڑ

datetime 19  اپریل‬‮  2022

پورے پنجاب میں چار دن کی گورنر ی قبول کرنے والا صرف ایک شخص عمر سرفراز چیمہ تھا‘ عطا اللہ تارڑ

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پورے پنجاب میں چار دن کی گورنر ی قبول کرنے والا کوئی شخص نہیں تھا، دس سال تو عمر سرفراز چیمہ کی یاد نہ آئی ، اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کے لئے چار دن کی گورنر قبول… Continue 23reading پورے پنجاب میں چار دن کی گورنر ی قبول کرنے والا صرف ایک شخص عمر سرفراز چیمہ تھا‘ عطا اللہ تارڑ

پرویز الٰہی نے مجھے چھٹی پر چلے جانے کا کہا ،ان کا ذاتی ملازم ہوں جو ان کی ہر بات مانوں‘ دوست مزاری برس پڑے

datetime 19  اپریل‬‮  2022

پرویز الٰہی نے مجھے چھٹی پر چلے جانے کا کہا ،ان کا ذاتی ملازم ہوں جو ان کی ہر بات مانوں‘ دوست مزاری برس پڑے

لاہور( این این آئی )ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے مجھے چھٹی پر چلے جانے کا کہا تھا، میں ان کا ذاتی ملازم ہوں جو ان کی ہر بات مانوں،میں سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور پرویز الٰہی کی پارٹی میں نہیں، جب کوئی… Continue 23reading پرویز الٰہی نے مجھے چھٹی پر چلے جانے کا کہا ،ان کا ذاتی ملازم ہوں جو ان کی ہر بات مانوں‘ دوست مزاری برس پڑے